بدھ, اگست 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

دہلی سکریٹریٹ میں جے پی سی کا ‘لوکل اسٹڈی وزٹ، ریکھا گپتا نے کمیٹی کے ارکان کا کیا استقبال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-18
in قومی خبریں
A A
صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

صدرِ جمہوریہ کی ’وندے ماترم‘ کی توہین  کو جرم قرار دینے والے بل کو منظوری

ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ

نئی دہلی، 17 جون (یو این آئی) مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) نے بدھ کو آئین (130 ویں ترمیم) بل، 2025، جموں و کشمیر تنظیم نو (ترمیم) بل، 2025 اور یونین ٹیریٹری گورنمنٹ (ترمیم) بل، 2025 کے ‘لوکل اسٹڈی وزٹ’ کے لیے بدھ کو یہاں سکریٹریٹ میں وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سے ملاقات کی۔
یہ کمیٹی آئین (130 ویں ترمیم) بل، 2025، جموں و کشمیر تنظیم نو (ترمیم) بل، 2025 اور یونین ٹیریٹری گورنمنٹ (ترمیم) بل، 2025 کے ‘لوکل اسٹڈی وزٹ’ کے لیے دہلی آئی ہوئی ہے۔ محترمہ گپتا نے کمیٹی کی چیئرپرسن اور رکن پارلیمنٹ اپراجیتا سارنگی اور دیگر ارکان کا استقبال کیا۔ میٹنگ میں کمیٹی نے وزیر اعلیٰ کو تینوں بلوں کی اہم باتیں، ان کے مقاصد اور مجوزہ تبدیلیوں سے آگاہ کیا اور ان سے متعلق دستاویزات بھی سونپے۔ اس دوران کمیٹی نے بتایا کہ ان بلوں کا مقصد عوامی زندگی میں جوابدہی اور شفافیت کو بڑھانا، آئینی اقدار کو مضبوط کرنا اور لوگوں کے اعتماد کو مزید بڑھانا ہے۔
اس دوران محترمہ سارنگی کی قیادت میں رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر کے لکشمن، اجول دیوراو نکم، ڈی کے ارونا، پرشوتم روپالا، اسد الدین اویسی، ڈاکٹر اندر ہانگ سبا، انوراگ ٹھاکر، برج لال، برج موہن اگروال، منن کمار مشرا سمیت لوک سبھا سکریٹریٹ کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔ وزیر اعلیٰ نے مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کا دہلی سکریٹریٹ میں استقبال کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی جمہوریت نہ صرف آئینی دفعات سے، بلکہ عوامی زندگی میں اخلاقیات، جوابدہی اور عوامی اعتماد سے بھی چلتی ہے۔ جمہوری اداروں کا وقار برقرار رکھنا اور حکمرانی کے نظام میں عوام کے اعتماد کو مضبوط کرنا ہم سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے۔ اس موقع پر انہوں نے کمیٹی کو دہلی کے انتظامی ڈھانچے، آئینی خصوصیات اور دہلی میں اچھی حکمرانی، شفافیت اور جوابدہی کو مضبوط کرنے کے لیے اٹھائے گئے مختلف اقدامات سے بھی آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ دہلی حکومت وزیر اعظم نریندر مودی کے وکست بھارت کے عزم کے عین مطابق جوابدہ، شفاف اور شہریوں پر مرکوز حکمرانی کا نظام قائم کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
میٹنگ کے دوران کمیٹی کے ارکان نے دہلی حکومت کی طرف سے پیش کیے گئے حقائق، تجاویز اور انتظامی تجربات کو سراہا۔ مشترکہ پارلیمانی کمیٹی نے دہلی حکومت کی طرف سے فراہم کردہ تفصیلی اور حقیقت پر مبنی ان پٹس کی ستائش کرتے ہوئے انہیں غور و خوض کے عمل میں مفید بتایا اور دہلی حکومت کی طرف سے کی جانے والی کوششوں کی بھی تعریف کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مجھے حتمی معاہدہ پسند نہ آیا تو دوبارہ بمباری کی طرف واپس جا سکتے ہیں: ٹرمپ

Next Post

ٹریڈ لائسنس-پراپرٹی ٹیکس لنکنگ کے باوجود میونسپل کارپوریشن کا پورٹل اپڈیٹ نہیں: یادو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ہر گھر جھنڈ‘:’۱۵؍اگست کو لوگوں کو اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے کی تلقین کی جائیگی ‘
اہم ترین

صدرِ جمہوریہ کی ’وندے ماترم‘ کی توہین  کو جرم قرار دینے والے بل کو منظوری

2026-08-12
ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ
قومی خبریں

ٹرمپ جوہری معاہدے کے بغیر ایران کے ساتھ تنازع ختم کرنے پر تیار: رپورٹ

2026-08-11
دہلی لکشمی یوجنا کی مخالفت پر بی جے پی نے عآپ کے اراکینِ اسمبلی کے مکانات اور دفاتر کے باہر کیا مظاہرہ
قومی خبریں

دہلی لکشمی یوجنا کی مخالفت پر بی جے پی نے عآپ کے اراکینِ اسمبلی کے مکانات اور دفاتر کے باہر کیا مظاہرہ

2026-08-11
سندھی سماج میں چالیہا مہوتسو کی دھوم، نئی نسل کو سندھی سماج کے مذہبی اور ثقافتی ورثے سے جوڑنے کی کوشش
قومی خبریں

سندھی سماج میں چالیہا مہوتسو کی دھوم، نئی نسل کو سندھی سماج کے مذہبی اور ثقافتی ورثے سے جوڑنے کی کوشش

2026-08-11
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

ترون تیج پال کی سزا پر کیوں خاموش ہیں کانگریس رہنما: بی جے پی

2026-08-11
طالب علموں کے خلا ف پولیس کارروائی پر وینوگوپال نے لوک سبھا اسپیکر سے وزیر داخلہ کے بیان کا مطالبہ کیا
قومی خبریں

طالب علموں کے خلا ف پولیس کارروائی پر وینوگوپال نے لوک سبھا اسپیکر سے وزیر داخلہ کے بیان کا مطالبہ کیا

2026-08-11
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

دہلی حکومت میں کوئی گھپلہ نہیں: بی جے پی 

2026-08-11
ریکھا گپتا نے ودیا واہنی یوجنا کے تحت 200 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں
قومی خبریں

ریکھا گپتا نے ودیا واہنی یوجنا کے تحت 200 طالبات میں سائیکلیں تقسیم کیں

2026-08-11
Next Post
بی جے پی حکومت غریبوں،کسانوں پر مظالم ڈھارہی:اکھلیش

ٹریڈ لائسنس-پراپرٹی ٹیکس لنکنگ کے باوجود میونسپل کارپوریشن کا پورٹل اپڈیٹ نہیں: یادو

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.