منگل, اکتوبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ٹریڈ لائسنس-پراپرٹی ٹیکس لنکنگ کے باوجود میونسپل کارپوریشن کا پورٹل اپڈیٹ نہیں: یادو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-18
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت غریبوں،کسانوں پر مظالم ڈھارہی:اکھلیش
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

نئی دہلی، 17 جون (یو این آئی) دہلی پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے بدھ کو کہا کہ ٹریڈ لائسنس اور پراپرٹی ٹیکس (املاک ٹیکس) کو لنک کرنے کے بعد بھی میونسپل کارپوریشن کا پورٹل اپڈیٹ نہیں ہو سکا ہے اور یہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے زیر اقتدار دہلی حکومت اور میونسپل کارپوریشن کی بڑی ناکامی ہے۔
مسٹر یادو نے یہاں جاری بیان میں کہا کہ اپریل میں جاری حکم کے ڈھائی مہینے بعد بھی پورٹل اپڈیٹ نہ ہونے سے لاکھوں تجارتی اداروں کے ٹریڈ لائسنس کی تجدید (رینیوول) رکی ہوئی ہے۔ ہوٹل، ریسٹورنٹ، جم، کیفے، ڈیری، ہسپتال، میڈیکل اسٹور، گودام اور دیگر تجارتی ادارے لائسنس کی تجدید کے لیے انتظار کر رہے ہیں۔ اس تاخیر کی وجہ سے تاجروں پر روزانہ 500 روپے تک جرمانے اور دکانوں کی سیلنگ کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی حکومت کے دورِ اقتدار میں تاجر پہلے ہی سیلنگ، سروے اور کاروبار میں مندی کی مار جھیل رہے ہیں۔
کانگریس صدر نے کہا کہ پراپرٹی ٹیکس اور ٹریڈ لائسنس کو جوڑنے کا نیا نظام کرایہ دار دکان داروں کے لیے بھی پریشانی کا باعث بن سکتا ہے۔ اگر عمارت کا مالک پراپرٹی ٹیکس جمع نہیں کرے گا تو کرایہ دار کا لائسنس بھی متاثر ہوگا۔ انہوں نے انتباہ دیا کہ اگر 30 جون تک پورٹل اپڈیٹ نہیں ہوا تو پراپرٹی ٹیکس پر ملنے والی 10 فیصد کی چھوٹ بھی ختم ہو جائے گی، جس سے تاجروں اور عام شہریوں کو مالی نقصان اٹھانا پڑے گا۔
مسٹر یادو نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور دہلی کی میئر سے فوری طور پر پورٹل اپڈیٹ کرانے، لائسنس کی تجدید میں تاخیر پر جرمانہ معاف کرنے نیز تاجروں کو سیلنگ اور تعزیری کارروائی سے راحت دینے کا مطالبہ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہلی سکریٹریٹ میں جے پی سی کا ‘لوکل اسٹڈی وزٹ، ریکھا گپتا نے کمیٹی کے ارکان کا کیا استقبال

Next Post

مودی نے یورپی کونسل کے صدر کوسٹا اور یورپی کمیشن کی صدر وان ڈیر لیین کے ساتھ دوطرفہ میٹنگیں کیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا
قومی خبریں

ہندستان اور لائبیریا نے سمندری جہازوں اور ملاحوں پر حملوں کی شدید مذمت کی، فوری طور پرروک لگانے کا مطالبہ کیا

2026-10-10
پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ
قومی خبریں

پولیس نے نہیں دی سی جے پی کے مظاہرے کی اجازت، دفعہ 163 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی تنبیہ

2026-10-10
ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،
قومی خبریں

ہندستان میں سیٹلائٹ کمیونیکیشن کی دوڑ میں ایمیزون نے بھی دکھائی دلچسپی،

2026-10-10
جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا
قومی خبریں

جے رام رمیش کا مودی حکومت پر ٹرمپ کو خوش کرنے کا الزام، امریکی کارروائی کو پالیسی رعایتوں سے جوڑا

2026-10-10
سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ
قومی خبریں

سی جے پی مظاہرہ: نئی دہلی اور نظام الدین ریلوے اسٹیشنوں پر ہفتے کو پہنچنے والی 38 میل و ایکسپریس ٹرینیں منسوخ

2026-10-10
قومی خبریں

دہلی اسمبلی میں ننھے ماحولیاتی محافظین کی گونج، نیشنل چلڈرنس انوائرنمنٹ پارلیمنٹ، 2026 میں بیداری سے عمل کی جانب پیش قدمی

2026-10-10
قومی خبریں

خلا کے شعبے میں نجی شراکت داری سے نوجوانوں کے لیے مواقع میں اضافہ: جتیندر سنگھ

2026-10-10
دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند
اہم ترین

دہلی میں ہائی الرٹ‘۲۵ ہزار اہلکار تعینات‘۵۷ میٹرو اسٹیشن بند

2026-10-10
Next Post
ملک کا پانی اب صرف ملک کے کام آئے گا :وزیر اعظم مودی

مودی نے یورپی کونسل کے صدر کوسٹا اور یورپی کمیشن کی صدر وان ڈیر لیین کے ساتھ دوطرفہ میٹنگیں کیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.