جمعہ, جولائی 31, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’وکست بھارت کا ہدف اجتماعی ذمہ دار ی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-12
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, قومی خبریں
A A
’کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری سے جموں کشمیر میں ہاکی کو فروغ ملا‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

عالمی غیر یقینی صورتحال کے باوجود بھارت ترقی کی راہ پر گامزن ہے‘وزیر اعظم کا نیتی آہوگ کے اجلاس سے خطاب

’ نیتی آیوگ مرکزاور ریاستی حکومتوں کے مابین تعاون کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم کا کردار ادا کر سکتا ہے‘

متعلقہ

ڈپارٹمنٹ آف ملٹری میڈیسن’ کا افتتاح کیا

طلبہ کے احتجاج کے معاملہ میں راہل نے پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا، طالب علموں پر نہیں چلائی گئی تھی گولی: بی جے پی

ایجنسیز

نئی دہلی؍۱۱جون

            وزیراعظم نریندر مودی نے وکست راشٹر کے اہداف تک پہنچنے کے لیے حکومت کے ہر درجے پر تعاون اور اجتماعی ذمہ داری کے جذبے پر زور دیتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ نیتی آیوگ اس طرح کے تعاون کے لیے ایک مؤثر پلیٹ فارم کا کردار ادا کر سکتا ہے۔

             مودی نے نوجوان آبادی کو ملک کی ایک بڑی طاقت اور تاریخی موقع قرار دیتے ہوئے اس کا فائدہ اٹھانے کے لیے نوجوانوں کو مانگ پر مبنی تعلیم و تربیت دیے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔ وہ راجدھانی میں نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کی گیارہویں میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔

            وزیراعظم نے کہا کہ عالمی غیر یقینی صورتحال کے باوجود ہندوستانی معیشت مسلسل اچھی رفتار سے آگے بڑھ رہی ہے اور مضبوط بنی ہوئی ہے۔ مختلف ممالک اور گروپوں کے ساتھ کیے گئے آزاد تجارتی معاہدوں (ایف ٹی ایز) سے چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں سمیت معیشت کے مختلف شعبوں کے لیے مواقع بڑھیں گے۔

            میٹنگ میں ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے وزرائے اعلیٰ، لیفٹیننٹ گورنرز، اپنے سینئر ساتھی وزراء اور سینئر افسران کی موجودگی میں مودی نے کہا’’جیسے جیسے ہندوستان ’وکست راشٹر‘ کے عزم کی طرف گامزن ہو رہا ہے، ہماری اجتماعی ذمہ داری اور بھی بڑھ جاتی ہے۔ ریاستوں کے درمیان تعاون، مکالمہ اور تجربات کا تبادلہ رہنما اصول ہونا چاہیے‘‘۔

            اسی تناظر میں مودی نے کہا کہ نیتی آیوگ تعاون کے ایک مؤثر پلیٹ فارم کے طور پر اہم کردار ادا کر سکتا ہے، جہاں ریاستیں خیالات کا تبادلہ کر سکیں اور وکست بھارت کے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے مل کر کام کر سکیں۔

            وزیراعظم نے ملک کی آبادی میں نوجوانوں کے بڑے تناسب کو ’ایک تاریخی موقع‘ قرار دیا اور کہا کہ ’’اسے ہم کھونے کا خطرہ مول نہیں لے سکتے‘‘۔انہوں نے کہا کہ معیاری تعلیم، مانگ پر مبنی ہنرمندی کے

            وزیر خارجہ ۱۰ا؍اور۱۱ جون کو بلغاریہ اور فن لینڈ کے دو ملکی دورے پر ہیں۔ اس دورے کا مقصد یورپی شراکت داروں کے ساتھ بھارت کے تعلقات کو مزید فروغ دینا اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعلیٰ عمر کی دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات

Next Post

’کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری سے جموں کشمیر میں ہاکی کو فروغ ملا‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:’فوج کی مشترکہ صلاحیتوں کا مظاہرہ ‘
قومی خبریں

ڈپارٹمنٹ آف ملٹری میڈیسن’ کا افتتاح کیا

2026-07-30
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

طلبہ کے احتجاج کے معاملہ میں راہل نے پارلیمنٹ میں جھوٹ بولا، طالب علموں پر نہیں چلائی گئی تھی گولی: بی جے پی

2026-07-30
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے اینیمیشن فلم ‘مہا پربھو جگن ناتھ پر روک لگانے سے کیا انکار

2026-07-30
لوک سبھا میں پیپر لیک مخالف ترمیمی بل منظور
اہم ترین

لوک سبھا میں پیپر لیک مخالف ترمیمی بل منظور

2026-07-30
جموںکشمیر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی‘۲؍اگست تک فلیس فلڈ کا الرٹ جاری
اہم ترین

جموںکشمیر میں مزید بارشوں کی پیش گوئی‘۲؍اگست تک فلیس فلڈ کا الرٹ جاری

2026-07-30
آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے کو عالمی سطح پر پذیرائی؛۵۰ممالک سے۸۷۵فلمیں موصول

2026-07-30
پی او جے کے بھی بھارت کا ناقابلِ تنسیخ حصہ:وزارت خارجہ
اہم ترین

پی او جے کے بھی بھارت کا ناقابلِ تنسیخ حصہ:وزارت خارجہ

2026-07-30
وزیر اعظم اور خارجہ کواُس پار کی صورتحال پر بات کرنی چاہیے: فاروق
اہم ترین

وزیر اعظم اور خارجہ کواُس پار کی صورتحال پر بات کرنی چاہیے: فاروق

2026-07-30
Next Post
’وکست بھارت کا ہدف اجتماعی ذمہ دار ی‘

’کھیلوں کے بنیادی ڈھانچے میں سرمایہ کاری سے جموں کشمیر میں ہاکی کو فروغ ملا‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.