منگل, جون 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

 مشکلیں !

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-06-09
in سچ تو یہ ہے
A A
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈم جی کی’ جائزہ ‘میٹنگ

ہمیں دشمنوں کی کیا….

 

پاکستان مشکل میں ہے!…. یقینا ہم آپ کو کوئی بریکنگ نیوز نہیں دے رہے ہیں اور…. اور اس لئے نہیں دے رہے ہیں کیونکہ ہمسایہ ملک کب مشکل میں نہ تھا…. اس کے قیام سے آج تک یہ مشکل سے ہی کبھی مشکل سے نکلا ….شاید کبھی نہیں نکلا …. اور اس لئے نہیں نکلا کیونکہ اس کی مشکلیں خود کی پیدا کردہ ہیں…. یہ دنیا کا وہ واحد ملک ہے جو غلط ترجیحات اور غلط پالیسیوں اور غلطیوں سے خود کیلئے مشکلات پیدا کرنے میں مہارت رکھتا ہے…. ایسی مہارت جو کسی اور ملک کے پاس نہیں ہے…. بالکل بھی نہیں ہے ۔ اعداد و شمار ….تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں گزشتہ ایک سال میں۴۰فیصد اضافہ ہوا ہے…. ویسے یہ بھی حقیقت ہے کہ اس ملک میں دہشت گردی کم ہی کب ہو ئی تھی جو اس میں اضافے کی بات کی جا رہی ہے…. آئے دن پاکستان میں کچھ نہ کچھ ہوتا رہتا ہے…. کسی پکٹ ‘ کسی کیمپ ‘فوجی تنصیبات پر حملہ ہوتا ہی ہے…. تو سوال یہ ہے کہ آخر پاکستان میں دہشت گردی ختم کیوں نہیں ہو تی ہے…. اس ملک کی مشکلیں اگر ختم تو نہ سہی لیکن کم کیوں نہیں ہو رہی ہیں تو…. تو صاحب اس کا ایک آسان سا جواب ہے کہ اس ملک میں سو میں سے ایک سو ایک دہشت گردی کے واقعات افغانستان سے ہو رہے ہیں…. افغانستان میں موجود دہشت گرد اور ان کے آقا پاکستان میں دہشت گردی کرا رہے ہیں اور…. اور پاکستان ہے کہ ہندوستان سے روٹھا بیٹھا ہے…. پاکستانی ہیں جو ہندوستان کو اپنا دشمن سمجھ بیٹھے ہیں…. پاکستان کی فوج ہے جو ہندوستان کو ملک کی سلامتی کیلئے خطرہ قرار دیتی آئی ہے…. جبکہ حقائق…. زمینی حقائق اگر کسی طرف اشارہ کررہے ہیں تو…. تو اس طرف اشارہ کررہے ہیں کہ پاکستان کو ہندوستان سے نہیں بلکہ افغانستان سے خطرہ ہے اور…. اور اس لئے ہے کیونکہ پاکستان کی املاک ‘ پاکستان کی سول اور فوجی تنصیبات اور شہریوں پر ہندوستان نہیں بلکہ افغانستان میں موجود دہشت گرد حملہ کررہے ہیں لیکن…. لیکن یہ ایک بات ‘ یہ ایک حقیقت ہمسایہ ملک کو نظر نہیں آ رہی ہے اور…. اور اس لئے نہیں آ رہی ہے کیونکہ وہ حل نہیں بلکہ خود کیلئے مشکلیں پیدا کرنے میں یقین رکھتا ہے ۔ ’وِناش کالے وِپریت بُدّھِی‘(تباہی کے وقت عقل الٹی ہو جاتی ہے)۔ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عوام انڈیا بلاک کو کیوں سنجیدہ لیں؟

Next Post

انگلینڈ کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا! پوائنٹس ٹیبل پر تنزلی، آسٹریلیا کا راج برقرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

میڈم جی کی’ جائزہ ‘میٹنگ

2026-06-07
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

ہمیں دشمنوں کی کیا….

2026-06-06
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

این سی کا جواب !

2026-06-05
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

اتفاق اور نہ اتحاد!

2026-06-04
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

 گرما میں بھی….!

2026-06-03
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

دُکھتی رگ پر ہاتھ

2026-06-02
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

اونٹ رے اونٹ تیری….

2026-05-31
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟
سچ تو یہ ہے

 …. ایک اور بات !

2026-05-30
Next Post
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

انگلینڈ کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کو بڑا جھٹکا! پوائنٹس ٹیبل پر تنزلی، آسٹریلیا کا راج برقرار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.