جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home سچ تو یہ ہے

بی جے پی ۲۰ سال بعد بھی !

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-23
in سچ تو یہ ہے
A A
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر کی پارٹیوں کی سیاست

وقف بورڈ: ایک کنفیوژن

 

کچھ باتیں ایسی ہو تی ہیں جنہیں اگر کہا بھی نہ جائے تو وہ بن کہے ہی سب کی سمجھ میں آجا تی ہیں ۔لیکن صاحب اس کا یہ مطلب نہیں ہے اور بالکل بھی نہیں ہے کہ ایسی باتیں کرنے پر کوئی پابندی ہے۔ نہیں صاحب ایسا نہیں ہے کہ ہم کون ہو تے ہیں پابندی لگانے والے ہیں ۔ لیکن ہاں اتنا ضرور ہے کہ جو بات ہم آپ کو بتانے والے ہیں وہ آپ پہلے سے جانتے ہیں اور سو فیصد جانتے ہیں ……. لیکن ہم پھر بھی آپ کو اس لئے بتا رہے ہیں کیونکہ ہم نے یہ بات کسی سے سنی ہے اور جس سے ہم نے یہ بات سنی ہے وہ کوئی ایرا غیرا نتھو خیرا نہیں ہے ‘ بالکل بھی نہیں ہے ۔ وہ ایک ماہر ہیں ‘ انتخابی نتائج اورووٹنگ کے طرز عمل کا ماہر ہے ‘ تجزیہ کار ہیں۔ تو صاحب انہوں نے جو بات کہی وہ بات ہم پہلے سے جانتے تھے……. یہ بات کہ بی جے پی اقتدار میں بنی رہے گی ‘ کم از کم ۲۰ برسوں تک رہے گی ‘ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ۲۰ برس بعد اسے اقتدار سے ‘ دہلی سے بے دخل کیا جا ئے گا ‘ نہیں اس کا یہ مطلب نہیں ہے۔اس کا واضح مطلب یہ ہے کہ کم از کم ۲۰ برسوں تک یہ دہلی پر حکمرانی کرے گی اور …….اور۲۰ برسوں بعد اسے اقتدار سے بے دخل کیا جائے گا ‘ اس کی کوئی ضمانت نہیں ہے …….بالکل بھی نہیں ہے ۔ہمیں یقین ہے کہ یہ آپ اور ہمارے لئے کوئی بریکنگ نیوز ہے اور نہ کوئی دل دکھانے والی بات ۔ ہاں اپوزیشن کیلئے یہ بات کسی صدمے سے کم نہیں ہو گی اور اس لئے نہیں ہو گی کیونکہ وہ بھی ذہینی طور پر اس بات کیلئے تیار ہے کہ ۲۰ برسوں تک بی جے پی دہلی پر راج کرے گی ‘ لیکن ۲۰ برسوں بعد بھی ‘ اس کیلئے وہ تیار نہیں ہو گی ۔ ……. پر صاحب اسے تیار رہنا ہو گا اور اس لئے رہنا ہو گا کہ جس تیز رفتار سے بی جے پی ریاست کے بعد ریاست پر قبضہ ……. اقتدار پر قبضہ کررہی ہے ‘ اسے دیکھتے ہوئے ہم کہہ سکتے ہیں اور سو فیصد کہہ سکتے ہیں کہ جب ۲۰ برس ہو جائیں گے تو ……. تو ملک کا سیاسی نقشہ کچھ ایسے ہو گا کہ کوئی جماعت ‘ کوئی سیاسی گروپ بی جے پی کو چیلنج کرنے کیلئے بچا ہی نہیں ہو گا …….پھر ۲۰ برس کیا اور۲۰۰ برس کیا ۔ ہے نا؟

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’بھارت سمارٹ باڈر منصوبہ شروع کرے گا ‘

Next Post

کشمیر میں گرتی شرحِ پیدائش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

کشمیر کی پارٹیوں کی سیاست

2026-10-16
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

وقف بورڈ: ایک کنفیوژن

2026-10-15
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

ہاں ووٹ چور ہوئی تھی

2026-10-14
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

راہل بابا …… کیسے؟

2026-10-11
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

ایک تعطیل پر اتنا کنفیوژن!

2026-10-09
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

مودی جی کی۲۰۴۷ پر نظریں ؟

2026-10-08
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

یہ گستاخانہ سوچ!

2026-10-07
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ
سچ تو یہ ہے

یہ کیا بات ہوئی….؟

2026-10-06
Next Post
بجٹ : بحیثیت مجموعی اطمینان بخش

کشمیر میں گرتی شرحِ پیدائش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.