ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

 انتظامی رد و بدل:آئی اے ایس اور   جے کے اے ایس افسران کے تبادلے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-05-20
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سول انتظامیہ میں بڑا ردوبدل‘۵۸؍ افسران کے تبادلے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

سرینگر؍۱۹مئی

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

                جموں و کشمیر حکومت نے منگل کو مرکز کے زیر انتظام علاقے میں تازہ انتظامی رد و بدل کرتے ہوئے کئی آئی اے ایس اور جے کے اے ایس افسران کے تبادلوں اور نئی تعیناتیوں کے احکامات جاری کیے۔

                جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری ایک حکمنامے کے مطابق، انیل بنکا، آئی اے ایس‘ جو بحیثیت اسپیشل سیکریٹری محکمہ خزانہ خدمات انجام دے رہے تھے، کو تبادلہ کرکے ڈائریکٹر انڈسٹریز اینڈ کامرس کشمیر تعینات کیا گیا ہے۔

                 مہیما مدن، آئی اے ایس  ایڈیشنل سیکریٹری محکمہ اطلاعاتی ٹیکنالوجی، کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر کٹھوعہ تعینات کیا گیا ہے۔

                حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے کہ  آشا چودھری ملہوترا، آئی اے ایس ‘جو جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں ایڈجسٹمنٹ کی منتظر تھیں، کو چیف ایگزیکٹو آفیسر JaKeGA مقرر کیا گیا ہے۔ وہ آئندہ احکامات تک ڈائریکٹر ڈیفنس لیبر پروکیورمنٹ جموں و کشمیر کا اضافی چارج بھی سنبھالیں گی۔

                ادھر محمد ریاض، جے کے اے ایس، جو اس وقت محکمہ جنگلات، ماحولیات و ایکولوجی میں ڈپٹی سیکریٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے، کا تبادلہ کرکے انہیں سب ڈویژنل مجسٹریٹ کرناہ-ٹنگڈار تعینات کیا گیا ہے۔

                حکم نامے کے مطابق یہ تمام تبادلے اور تقرریاں لیفٹیننٹ گورنر کی ہدایات پر فوری طور نافذ العمل ہوں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صحت اداروں اور  آشا ورکروں کیلئے۱۵۰ کروڑ روپے کے فنڈز جاری

Next Post

بڈگام میں لینڈ فراڈ معاملے  میں ای او ڈبلیو کے چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
بیرونِ ملک ملازمت کے نام پر دھوکہ؍عادی ملزام گرفتار

بڈگام میں لینڈ فراڈ معاملے  میں ای او ڈبلیو کے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.