جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

این آئی اے عدالت نے القاعدہ سے وابستہ تین انتہا پسندوں کو سزا سنا دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-15
in قومی خبریں
A A
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی، 14 اپریل (یو این آئی) لکھنؤ کی ایک خصوصی این آئی اے عدالت نے 2021 کے القاعدہ سے وابستہ انتہا پسندی اور بھرتی کے معاملے میں مزید تین ملزمان کو سزا سنائی ہے۔

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) عدالت نے پیر کو ملزم مشیر الدین عرف راجو (لکھنؤ)، منہاج احمد عرف منہاج (لکھنؤ) اور توحید احمد شاہ عرف سوبو شاہ (بڈگام) کو پانچ سال کی قید بامشقت سے لے کر عمر قید تک کی مختلف سزائیں سنائیں۔ تمام سزائیں بیک وقت چلیں گی اور عدالت نے ہر مجرم پر 20,000 روپے جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ ان تینوں کو تعزیراتِ ہند (آئی پی سی )، غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے ایکٹ (یواے پی اے )، دھماکہ خیز اشیاء کے ایکٹ اور آرمز ایکٹ کی مختلف دفعات کے تحت مجرم قرار دیا گیا۔ کیس کے تین دیگر ملزمان شکیل، محمد مستقیم اور محمد معید کو آرمز ایکٹ کے تحت اپنا جرم قبول کرنے کے بعد پہلے ہی مجرم قرار دیا جا چکا تھا۔ این آئی اے نے 2022 میں دو چارج شیٹ کے ذریعے تمام چھ ملزمان کے خلاف فردِ جرم داخل کی تھی۔

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

یہ معاملہ اصل میں اتر پردیش پولیس نے جولائی 2021 میں اتر پردیش انسداددہشت گردی دستہ (اے ٹی ایس ) کے ذریعے ممنوعہ القاعدہ دہشت گرد تنظیم کے ارکان مشیر الدین اور منہاج کی گرفتاری کے بعد درج کیا تھا۔ تحقیقات میں پتا چلا کہ یہ دونوں لکھنؤ میں القاعدہ کے ایک ماڈیول کے طور پر ‘انصار غزوۃ الہند’ قائم کرنے کے لیے نوجوانوں کو انتہا پسند بنانے اور بھرتی کرنے میں ملوث تھے۔ اس سازش کا مقصد 2021 کی یومِ آزادی کی تقریبات سے قبل دارالحکومت لکھنؤ سمیت اتر پردیش کے مختلف شہروں میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کو انجام دینا تھا۔ این آئی اے کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی کہ منہاج کو توحید اور ایک اور ملزم عادل نبی تیلی عرف موسیٰ نے انتہا پسند بنایا تھا۔

تحقیقات میں یہ بھی انکشاف ہوا کہ مشیر الدین نے منہاج کے کہنے پر وفاداری کا حلف لیا تھا۔ اس کے بعد، ملک کے خلاف جنگ چھیڑنے کی سازش کے تحت مشیر الدین اور منہاس نے شکیل، مستقیم اور معید کی مدد سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد جمع کیا تھا۔

واضح رہے کہ ملزم موسیٰ، جو لشکرِ طیبہ کی ذیلی تنظیم ٹی آر ایف سے وابستہ تھا، مارچ 2022 میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مقابلے میں مارا گیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرکاری ملازمتوں میں مساوات کے حق پر عمل کرنا لازمی: سپریم کورٹ

Next Post

مودی نے ناری شکتی کے نام خط لکھا، خواتین کے ریزرویشن کے حوالے سے عزم کا اعادہ کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
وزیر اعظم مودی کی سلطانِ عمان اور ولی عہد کویت سے گفتگو

مودی نے ناری شکتی کے نام خط لکھا، خواتین کے ریزرویشن کے حوالے سے عزم کا اعادہ کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.