جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

آئی سی سی ویمنز ون ڈے رینکنگ: آسٹریلیا کی الانا کنگ دوبارہ نمبر ون بولر بن گئیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-08
in کھیل
A A
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

دبئی،7 اپریل (یو این آئی) آسٹریلیائی لیگ اسپنر الانا کنگ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف حالیہ سیریز میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئی سی سی ویمنز ون ڈے بولنگ رینکنگ میں دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔ انہوں نے انگلینڈ کی لیفٹ آرم اسپنر صوفی ایکلسٹون کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن پر قبضہ جما لیا ہے۔سینٹ کٹس میں کھیلے گئے آخری ون ڈے میچ میں الانا کنگ نے تباہ کن بولنگ کرتے ہوئے 19 رنز دے کر 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ ان کے اس اسپیل میں 44 ڈاٹ گیندیں شامل تھیں، جس کی بدولت آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 3-0 سے اپنے نام کی۔
الانا کنگ (753 ریٹنگ پوائنٹس) کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئی ہیں، جبکہ صوفی ایکلسٹون دوسرے نمبر پر چلی گئی ہیں۔
الانا کنگ ایک درجے ترقی کے ساتھ ساتویں نمبر پر پہنچ گئی ہیں، انہوں نے انگلینڈ کی نیٹ سائور برنٹ کو پیچھے چھوڑ دیا۔جنوبی افریقہ کے خلاف شاندار کارکردگی پر نیوزی لینڈ کی میڈی گرین اپنے کیریئر کی بہترین ریٹنگ (642) کے ساتھ نویں نمبر پر آگئی ہیں۔
نیوزی لینڈ کی اسٹار کھلاڑی ایمی کیر نے بیسن ریزرو میں 179 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر خواتین کی ون ڈے کرکٹ کا سب سے بڑا ہدف عبور کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس شاندار اننگز اور میچ میں دو وکٹیں لینے کی بدولت وہ
آل راؤنڈر رینکنگ میں چوتھے نمبر پر موجود ماریزان کیپ کو پیچھے چھوڑ دیا۔دوسری جانب جنوبی افریقہ کی کلو ٹرائون اور سنی لوس بھی آل راؤنڈر رینکنگ میں بالترتیب 12 ویں اور 15 ویں پوزیشن پر آگئی ہیں۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ یہ تازہ ترین رینکنگ خواتین کی کرکٹ میں بڑھتی ہوئی مسابقت کی عکاسی کرتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہم بھی سیاستدان……..

Next Post

کیون پیٹرسن کا برطانوی کرکٹ بورڈ پر سنگین الزامات کے ساتھ نیا دھماکہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل

کیون پیٹرسن کا برطانوی کرکٹ بورڈ پر سنگین الزامات کے ساتھ نیا دھماکہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.