جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنگ کا خاتمہ صرف ہماری شرائط پر ہوگا، ملکی مفادات پر سمجھوتہ نہیں کریں گے: ایرانی صدر کا دوٹوک اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-04-01
in عالمی خبریں
A A
ہم جنگ سے نہیں ڈرتے ، ٹرمپ کے اقدامات پورے خطے کو آگ لگا سکتے ہیں: ایرانی صدر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

تہران، 31 مارچ (یواین آئی )ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے خطے میں جاری کشیدگی اور جنگ کے حوالے سے ایران کا موقف واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ بندی یا خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ تہران کی شرائط اور ملکی مفادات کو مدِ نظر رکھ کر کیا جائے گا۔
صدر مسعود پزشکیان نے اپنے حالیہ خطاب میں ملکی سلامتی کے لیے ایرانی مسلح افواج کے کردار کو "تاریخی” قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کی حفاظت کے لیے فورسز نے بے مثال جرات کا مظاہرہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا”ہم تمام حالات کو مدِ نظر رکھ کر ہی جنگ کے خاتمے کا فیصلہ کریں گے۔ ملکی سلامتی اور قومی مفادات کا تحفظ ہر قیمت پر کیا جائے گا اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔”
دوسری جانب ایرانی وزارتِ خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کے حوالے سے کیے جانے والے دعوؤں کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی ترجمانِ خارجہ اسماعیل بقائی نے واضح کیا کہ امریکا کے ساتھ کسی قسم کے براہِ راست مذاکرات نہیں ہو رہے۔واشنگٹن کے ساتھ صرف ثالثوں کے ذریعے ہی پیغام رسانی کا سلسلہ برقرار ہے۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے انکشاف کیا کہ اس وقت پاکستان کی قیادت میں اہم سفارتی کوششیں جاری ہیں۔ پاکستان خطے میں امن کے قیام اور کشیدگی کم کرنے کے لیے ایک فعال ثالث کے طور پر ابھرا ہے، اور ایران ان سفارتی کوششوں کو اہمیت دیتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایران کا وسطی اسرائیل پر میزائل حملہ: تل ابیب کے قریب تباہی، 30 ملین ڈالر کا امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

Next Post

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کا بحران: کورین ایئر لائن کا ‘ایمرجنسی موڈ’ نافذ کرنے کا فیصلہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
اوپیک پلس فیصلہ کے اثرات: تیل کا نرخ 5 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں کا بحران: کورین ایئر لائن کا 'ایمرجنسی موڈ' نافذ کرنے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.