جمعرات, ستمبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-07-16
in عالمی خبریں
A A
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

بیروت، 15 جولائی (یو این آئی) جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج نے ضلع بنت جبیل کے علاقے بیت یاحون کی وادیوں میں علی الصبح دھماکوں کے ذریعے متعدد گھروں اور دیگر عمارتوں کو مسمار کر دیا۔
لبنانی قومی خبر رساں ادارے کے مطابق فوج نے بنت جبیل سے سرحدی قصبے مارون الراس جانے والی سڑکیں بھی بلڈوز کردیں اور مجدل زون اور المنصوری کے قریب باغات کا جائزہ لینے آنے والے شہریوں پر فائرنگ کی، کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
ادھر وسطی غزہ کے شہر دیر البلح میں اسرائیلی ہیلی کاپٹر کے فضائی حملے میں ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید ہو گئے جن میں 6 سالہ بچی بھی شامل ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حملے میں 33 سالہ عمر سمیع احمد ابو قاسم، ان کی اہلیہ اور 6 سالہ بیٹی حبیبہ عمر سمیع ابو قاسم سمیت 4 افراد جان سے گئے۔ حملہ بدھ کی صبح اس خاندان کے گھر پر کیا گیا۔
مقبوضہ مغربی کنارے میں بھی اسرائیلی فوج اور آبادکاروں کی کارروائیاں جاری رہیں۔ بیت اللحم کے جنوب میں ایک پناہ گزین کیمپ پر چھاپوں کے دوران 25 فلسطینیوں کو کئی گھنٹوں تک حراست میں رکھ کر تفتیش کی گئی اور بعد ازاں انہیں رہا کر دیا گیا۔ نابلس کے مشرق میں بیت دجن کے علاقے العقبہ میں آبادکاروں نے متعدد گاڑیوں کے ٹائر کاٹ کر املاک کو نقصان پہنچایا،
نابلس کے جنوب میں بیتا اور اللبن الشرقیہ میں چھاپوں کے دوران 2 فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا۔ بیتا کے مضافاتی علاقے الظہرہ میں آبادکاروں نے بجلی کے کھمبے کاٹ دیے جس سے متعدد گھروں کی بجلی منقطع ہو گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق مقامی شہریوں کی مزاحمت کے دوران جھڑپیں ہوئیں جن میں 2 نوجوان زخمی ہوئے، آبادکاروں نے ایک ایمبولینس کو بھی روک لیا اور طبی عملے پر تشدد کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘

Next Post

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.