جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایل جی کا وزیر اعظم کے  فیصلے کا خیرمقدم،کہاگھریلو صارفین کو سپلائی بحران  سے تحفظ فراہم ہو گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-28
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
ایل جی کا وزیر اعظم کے   فیصلے کا خیرمقدم،کہاگھریلو  صارفین کو سپلائی بحران   سے تحفظ فراہم ہو گا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ڈی آئی پی آر

جموں؍۲۷مارچ

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جمعہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی کے اس تاریخی فیصلے کا خیرمقدم کیا جس کا مقصد مغربی ایشیا کے بحران کے باعث پیدا ہونے والی سپلائی میں رکاوٹوں سے گھریلو صارفین کو محفوظ رکھنا ہے۔

لیفٹیننٹ گورنر نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا’’عوامی فلاح کو ترجیح دیتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی جی نے مغربی ایشیا کے بحران سے پیدا ہونے والی سپلائی میں رکاوٹوں کے اثرات سے گھریلو صارفین کو محفوظ رکھنے کا تاریخی فیصلہ کیا ہے۔ یہ اقدامات عام ہندوستانیوں کے معیارِ زندگی کے تحفظ کے لیے ان کے عزم کی عکاسی کرتے ہیں‘‘۔

پیٹرول اور ڈیزل دونوں پر سنٹرل ایکسائز ڈیوٹی میں۱۰روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس سے صارفین کو بڑھتی ہوئی قیمتوں سے تحفظ ملا ہے۔ ڈیزل پر۲۱ء۵روپے فی لیٹر اور ایوی ایشن ٹربائن فیول پر۲۹ء۵ روپے فی لیٹر ایکسپورٹ ڈیوٹی عائد کی گئی ہے تاکہ ملک کے اندر وافر سپلائی کو یقینی بنایا جا سکے۔

سنہا کاکہنا تھا’’میں وزیر اعظم نریندر مودی جی کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ انہوں نے یہ دور اندیش فیصلہ کیا، جو اشیاء کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے، مہنگائی کو محدود کرنے اور بھارت کے مفادات کو ترجیح دینے کو یقینی بناتا ہے۔ عالمی منڈیاں اگرچہ غیر یقینی صورتحال کا شکار ہیں، لیکن ہمارے شہری محفوظ اور مستحکم ہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر ہوائی اڈے پر اپریل سے جولائی تک پروازوں کے اوقات محدود رہیں گے

Next Post

 لا یونیورسٹی کے قیام کا مطالبہ‘بی جے پی یوتھ ونگ کی جموں میں ریلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
 لا یونیورسٹی کے قیام کا مطالبہ‘بی جے پی یوتھ ونگ کی جموں میں ریلی

 لا یونیورسٹی کے قیام کا مطالبہ‘بی جے پی یوتھ ونگ کی جموں میں ریلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.