جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گزشتہ تین برسوں میں۱۸۰۰سے  زائد آتشزدگی کے واقعات

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-28
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ایجنسیز

جموں؍۲۷مارچ

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

جموں و کشمیر حکومت نے جمعہ کے روز بتایا کہ گزشتہ تین برسوں کے دوران مرکز کے زیر انتظام علاقے میں آتشزدگی کےایک ہزار۸۷۶ واقعات پیش آئے ہیں اور متاثرین کو تقریباً۱۸کروڑ روپے کی مالی امداد فراہم کی گئی ہے۔

اسمبلی اجلاس کے دوران نیشنل کانفرنس کے رکن اسمبلی علی محمد ساگر کے سوال کے جواب میں وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا’’گزشتہ تین برسوں کے دوران جموں و کشمیر میں آتشزدگی کے کل ایک ہزار۸۷۶واقعات رپورٹ ہوئے ہیں‘‘۔

عمرعبداللہ، جو وزارتِ ڈیزاسٹر مینجمنٹ، ریلیف، بحالی اور تعمیرِ نو کے بھی انچارج ہیں، نے وضاحت کی کہ ریاستی ڈیزاسٹر رسپانس فنڈ(ایس ڈی آر ایف ) کے تحت مقررہ امدادی معیار کے مطابق آتشزدگی سے متاثرہ افراد کیلئے۱۷۹۹ء۰۹لاکھ روپے کی رقم مختص کی گئی ہے۔

وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ یہ امداد اُن متاثرین کو فراہم کی گئی جن کی جائیداد یا مکانات تباہ ہوئے، اور یہ تمام ادائیگیاں مقررہ امدادی ضوابط کے مطابق کی گئیں۔

مزید برآں، انہوں نے واضح کیا کہ تسلیم شدہ قدرتی آفات، بشمول آتشزدگی، کے متاثرین کیلئے امدادی رقم۲۰۲۲سے۲۰۲۶کے عرصے کے لیے ایس ڈی آر ایف کے تحت طے شدہ یکساں قومی ضوابط کے مطابق ہی فراہم کی جاتی رہے گی۔

تعمیراتی لاگت میں اضافے کے پیش نظر معاوضے کی ناکافی ہونے سے متعلق خدشات کے جواب میں عبداللہ نے کہا کہ امدادی معیار میں کسی بھی قسم کی تبدیلی حکومتِ ہند کے دائرہ اختیار میں آتی ہے، کیونکہ موجودہ نظام پورے ملک میں یکساں طور پر نافذ ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نامزدگی واپس لینے کا وقت ختم، تقریباً 2,200 امیدوار انتخابی میدان میں

Next Post

 اسمبلی اجلاس کا دوسرا مرحلہ ہنگامہ آرائی کے درمیان شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
اسمبلی میں ہنگامہ آرائی‘بھاجپا کے تین ارکین کو باہر نکالا گیا

 اسمبلی اجلاس کا دوسرا مرحلہ ہنگامہ آرائی کے درمیان شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.