جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں و کشمیر اسمبلی کا بجٹ سیشن۲۷مارچ سے بحال ہو گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-21
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کبھی علیحدگی پسندی کا گڑھ رہنے والے قصبہ سوپور میں انتخابی سرگرمیاں اپنے عروج پر پہنچ گئیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

ایجنسیز

جموں؍۲۰مارچ

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں و کشمیر اسمبلی کے نو روزہ سیشن کا دوسرا مرحلہ۲۷مارچ سے شروع ہو کر۴؍اپریل کو ختم ہوگا۔

ذرائع کے مطابق، اپوزیشن لیڈر سنیل شرما اور بی جے پی کی ریاستی یونٹ کے کئی سینئر لیڈر انتخابی ذمہ داریوں کی وجہ سے اس سیشن میں شامل نہیں ہو پائیں گے۔

شرما کو آسام اسمبلی انتخابات کے لیے شریک انچارج مقرر کیا گیا ہے، جبکہ دیگر لیڈروں کی ڈیوٹیاں مغربی بنگال، تمل ناڈو، کیرالہ اور پڈوچیری میں لگائی گئی ہیں۔

واضح رہے کہ کیرالہ، آسام اور پڈوچیری میں۹؍اپریل کو پولنگ ہونی ہے، جبکہ تمل ناڈو میں۲۳؍اپریل اور مغربی بنگال میں دو مرحلوں(۲۳؍اور۲۹؍اپریل) میں انتخابات ہوں گے۔ تمام ریاستوں کے انتخابی نتائج۴مئی کو جاری کیے جائیں گے۔

سنیل شرما کی غیر موجودگی میں، جموں و کشمیر بی جے پی کی جانب سے اسمبلی سیشن کے دوسرے حصے کے دوران اپوزیشن لیڈر کے طور پر کام کرنے کے لیے ایک متبادل لیڈر کو نامزد کیے جانے کی توقع ہے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں۱۴؍ اور۱۵؍اپریل کو کشمیر ٹریول مارٹ کا انعقاد

Next Post

بارہمولہ میں الیکٹرانکس دکان  میں چوری کا ملزم دہلی سے گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

بارہمولہ میں الیکٹرانکس دکان  میں چوری کا ملزم دہلی سے گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.