جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

امید ہے مغربی ایشیا کی جنگ  جلد ختم ہوگی: فاروق عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-03-14
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
امید ہے مغربی ایشیا کی جنگ   جلد ختم ہوگی: فاروق عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

ایجنسیز

سرینگر؍۱۳مارچ

            نیشنل کانفرنس کے صدر فاروق عبداللہ نے جمعہ کے روز مغربی ایشیا میں جاری جنگ کے جلد خاتمے کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ بھارت میں ایندھن کی کمی اسی تنازع کے باعث پیدا ہوئی ہے جس کی وجہ سے تیل کی اہم گزرگاہ آبنائے ہرمز بند ہو گئی ہے۔

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

            حضرت بل درگاہ میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا’’ایندھن اور گیس کی قلت اس جنگ کی وجہ سے ہے جو جاری ہے۔ ہم امید اور دعا کرتے ہیں کہ یہ جنگ جلد ختم ہو جائے‘‘۔

            جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ جمعۃ الوداع کی نماز کی ادائیگی کے لیے مشہور درگاہ میں موجود تھے۔

            فاروق عبداللہ نے کہا کہ کچھ طاقتیں اسلام کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا، ’’اللہ ان لوگوں کو تباہ کرے جو اسلام کو تباہ کرنا چاہتے ہیں‘‘۔

            نیشنل کانفرنس کے صدر نے عوام سے اتحاد برقرار رکھنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا’’ہم اسی وقت آگے بڑھ سکتے ہیں جب ہم ایک ساتھ رہیں۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمر عبداللہ کابینہ کی ڈاکٹر  فاروق پر حملے کی مذمت‘مسافر  کرایوں میں۱۸فیصد اضافہ منظور

Next Post

شوپیان میں جعلی کرنسی کا گروہ بے نقاب، تین افراد گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
شوپیان میں جعلی کرنسی کا گروہ بے نقاب، تین افراد گرفتار

شوپیان میں جعلی کرنسی کا گروہ بے نقاب، تین افراد گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.