ہفتہ, اگست 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بانڈی پورہ میں ریچھ کے حملے میں معمر شخص ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-16
in مقامی خبریں
A A
جنگلی جانور نے تین دنوں میں تین لوگوں کو لقمہ بنا لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ادھم پور میں اچانک سیلابی ریلے کی زد میں آ کر میاں بیوی لاپتہ  

’متاثرین سیلات کیلئے مرکز سے خصوصی پیکیج مانگوں گا‘  

سرینگر//
وادی کشمیر میں جنگلی جانوروں کا بستیوں میں نمودار ہوکر لوگوں پر حملہ آور ہونے کا سلسلہ تواتر کے ساتھ جاری ہے ۔
شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے پیٹھہ کوٹ علاقے میں ایک ریچھ نے ایک معمر شخص کو ہلاک کر دیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بانڈی پورہ کے پیٹھہ کوٹ علاقے میں ایک ریچھ نے ۶۰سالہ محمد شفیع ساکن ہاپت نار کوئل بانڈی پورہ پر حملہ کرکے اس کو لہولیان کر دیا اور جس سے اس کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔
ذرائع نے بتایا کہ مذکورہ شخص کی لاش جمعے کی صبح بر آمد کی گئی اور اس کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کے لئے ضلع ہسپتال بانڈی پورہ منتقل کیا گیا۔
وادی کے کسی نہ کسی علاقے میں جنگلی جانوروں کا نمودار ہوکر لوگوں پر حملہ آور ہونے کی خبریں بھی اب یہاں ایک معمول بن گئی ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ جنگلوں کے صفایا اور دھان کی کھیتوں کا میوہ باغوں میں تبدیل ہونے کے باعث جنگلی جانور بڑی تعداد میں بستیوں کا رخ کر رہے ہیں۔
وادی کے اطراف و اکناف میں جنگلی جانوروں کے گھومنے کی اطلاعات ہیں جس سے لوگوں میں ڈر ا ور تشویش پائی جا رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میں غیر شادی شدہ نوجوانوں کی شرح سب سے زیادہ

Next Post

پونچھ فوجی کیمپ میں برادر کشی کاواقعہ:۲ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کٹھوعہ میں تین افراد نالہ میں ڈوب گئے ، ریسکیو آپریشن جاری
اہم ترین

ادھم پور میں اچانک سیلابی ریلے کی زد میں آ کر میاں بیوی لاپتہ  

2026-08-08
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

’متاثرین سیلات کیلئے مرکز سے خصوصی پیکیج مانگوں گا‘  

2026-08-07
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

جموں میں منشیات کی سپلائی چین بے نقاب، ہیروئن، نقدی سمیت تین مبینہ منشیات فروش گرفتار  

2026-08-07
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

’دفعہ ۳۷۰کی منسوخی کے زخم اب تک مندمل نہیں ہوئے ہیں‘

2026-08-06
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
اہم ترین

  کھور سیکٹر میں پاکستانی مشتبہ ڈرون مار  گرایا گیا، فوج نے اپنی تحویل میں لیا

2026-08-01
’پی اور کے میں حالیہ واقعات پراسلام آباد کو جوابدہ ٹھہرایا جائے‘
اہم ترین

راولاکوٹ میں مظاہرین  پر فائرنگ‘۱۴ افراد ہلاک  متعدد زخمی ہونے کا دعویٰ

2026-07-29
امرناتھ یاترا روٹ پر سی آر پی ایف   اہلکار بننے والا اتر پردیش کا شخص گرفتار
اہم ترین

گاندربل:سڑک حادثے میں ۳۹ یاتری زخمی ‘ایل جی نے عیادت کی

2026-07-29
ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
Next Post
پونچھ میں برادر کشی کے واقعہ میں فوجی ہلاک‘تین زخمی

پونچھ فوجی کیمپ میں برادر کشی کاواقعہ:۲ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.