جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ کشمیر عالمی سیاحت کا ابھرتا ہوا پرکشش مرکز بنتا جارہا ہے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-28
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’ کشمیر عالمی سیاحت کا ابھرتا ہوا پرکشش مرکز بنتا جارہا ہے ‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

لوگوں کی گرمجوشی اور مہمان نوازی دنیا بھر کی مثال ہے:عمر

ایجنسیز

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر؍۲۷فروری

جموں و کشمیر کے وزیرِ اعلیٰ نے جمعہ کو نئی دہلی میں جاری بین الاقوامی سیاحتی میلے میں شرکت کرتے ہوئے مختلف ملکوں کے ٹریول و ٹور آپریٹرز سے ملاقات کی اور کہا کہ جموں و کشمیر اب ہر موسم میں سیاحت کے لیے ایک مکمل اور ہمہ پہلو خطہ بن چکا ہے۔

وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ کشمیر صرف قدرتی حسن تک محدود نہیں رہا بلکہ یہاں کوہ پیمائی، برفانی کھیل، روحانی مقامات، تاریخی ورثہ، ثقافتی میلوں اور بڑے تجارتی و سرکاری اجتماعات کے انعقاد تک پورا ڈھانچہ تیزی سے فروغ پا رہا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ حکومت سیاحوں کے لیے سڑکوں، رہائش، نقل و حمل اور حفاظتی انتظامات کو جدید خطوط پر استوار کر رہی ہے، جس کا فائدہ مقامی معیشت کو بھی ہو رہا ہے۔

عمرعبداللہ نے سیاحتی اداروں کو بتایا کہ آج کا جموں و کشمیر ایک محفوظ، کھلا اور خوش آمدید کہنے والا خطہ ہے، جہاں لوگوں کی گرمجوشی اور مہمان نوازی دنیا بھر کی مثال ہے۔ وزیرِ اعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ برسوں میں ریکارڈ تعداد میں ملکی اور غیر ملکی سیاح پہنچے، جو اس بات کی علامت ہے کہ خطے کی شناخت بدل رہی ہے۔

وزیرِ اعلیٰ نے مزید کہا کہ حکومت کی ترجیح یہ ہے کہ جموں و کشمیر کو عالمی معیار کی سیاحتی سرگرمیوں کا مرکز بنایا جائے جہاں میلوں، ثقافتی تقریبات، برفانی کھیل، مذہبی سفر اور قدرتی مقامات تک آسان رسائی سال کے بارہ مہینے میسر ہو۔

انہوں نے آخر میں سیاحوں کو دعوت دیتے ہوئے کہا کہ جموں و کشمیر آج پہلے سے زیادہ پرکشش، پُرامن اور دنیا کے لیے کھلا ہے اور ہر آنے والے سیاح کو ایک یادگار تجربہ فراہم کرنے کے لیے پوری طرح تیار ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اودھم پور اور ریاسی میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف اے سی بی کی بڑی کارروائی

Next Post

رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ:وادی بھر میں روح پرور اجتماعات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ:وادی بھر میں روح پرور اجتماعات   

رمضان المبارک کا دوسرا جمعہ:وادی بھر میں روح پرور اجتماعات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.