بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کورونا کے بڑھتے ہوئے مثبت معاملات :

جموں صوبے میں ۱۱۲ ؍اور کشمیر میں ۵۳ در ج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-15
in اہم ترین
A A
کورونا کے بڑھتے ہوئے مثبت معاملات :
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر//
جموں کشمیر میں پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے۱۶۵نئے معاملات سامنے آئے ہیںجن میں۵۳کاکشمیر اور ۱۱۲ کا تعلق جموں صوبہ سے ہے ا۔
ایک بیان کے مطابق اِس طرح مثبت معاملات کی کل تعداد۴لاکھ۵۶ہزار۴۵۶تک پہنچ گئی ہے‘جن میں سے۸۱۵(صوبہ جموں میں ۵۰۳؍اور کشمیر صوبے میں۳۱۲)سر گرم معاملات ہیں۔اَب تک۴لاکھ۵۰ہزار۸۸۳؍اَفراد صحت یاب ہوئے ہیں ۔
بیان کے مطابق پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ضلع بارہمولہ میں ایک،ضلع پلوامہ میں بھی ایک،ضلع کپواڑہ میں ایک،ضلع اسلام آبادمیں ۲،ضلع گاندربل میں۵؍ اورضلع سرینگر میں۴۳نئے معاملے درج کئے گئے ہیں۔کولگام، شوپیان ، بڈگام اور بانڈی پورہ اضلاع سے مثبت معاملات کی کوئی رِپورٹ نہیں ہے۔
اِسی طرح ضلع رِیاسی میں ایک،ضلع اودھمپور میں۷، ضلع راجوری میں ایک، ضلع رام بن میں ایک،ضلع کٹھوعہ میں۶، ضلع سانبہ میں۴؍اورضلع جموںمیں۹۲نئے مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔ڈوڈہ ،پونچھ اورکشتواڑ اضلاع سے کسی مثبت معاملے کی کوئی رِپورٹ نہیں آئی ہے۔
اِس دوران آج مزید۱۱۹؍اَفراد شفایاب ہوئے ہیںجن میں۴۴صوبہ کشمیر اور۷۵کا تعلق جموں صوبہ سے ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ ۲۴ گھنٹوں کے دوران جموںکشمیر میں کوروناوائرس سے مرنے والوں کی مجموعی تعداد۴۷۵۸تک پہنچ گئی ،جن میں سے ۲۴۲۵کا کشمیر اور۲۳۳۳کاتعلق جموں صوبہ سے ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں منکی پاکس کے پہلے کیس کی تصدیق

Next Post

پونچھ میں برادر کشی کے واقعہ میں فوجی ہلاک‘تین زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
پونچھ میں برادر کشی کے واقعہ میں فوجی ہلاک‘تین زخمی

پونچھ میں برادر کشی کے واقعہ میں فوجی ہلاک‘تین زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.