جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بند سیاحتی مقامات کا معاملہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھائوں گا:وزیرا علی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-02-06
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بند سیاحتی مقامات کا معاملہ وزیر داخلہ کے ساتھ اٹھائوں گا:وزیرا علی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں: جموںکشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ وہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کے ساتھ ان کے دورہ جموں و کشمیر کے دوران پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد بند سیاحتی مقامات کو دوبارہ کھولنے کا معاملہ اٹھائیں گے۔
عمرعبداللہ نے کہا’’مجھے لگتا ہے کہ پہلگام واقعے کے بعد بند ان سیاحتی مقامات کو دوبارہ کھولنے کا وقت آگیا ہے‘‘۔
وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران کیا۔
عمرعبد نے کہا’’پہلگام واقعے کے بعد ابھی کئی سیاحتی مقامات بند ہیں، مجھے لگتا ہے کہ ان کے دوبارہ کھولنے کا وقت آگیا ہے،اس ضمن میں حکومت کی طرف سے مرکزی حکومت کے ساتھ بات چیت جاری ہے‘‘۔
ان کا خطاب میں کہناتھا’’میں اس ہائوس اور رکن اسمبلی بانڈی پورہ کو یہ یقین دلانا چاہتا ہوں کہ وزیر داخلہ جموں وکشمیر کا دورہ کر رہے ہیں، میں ان کے ساتھ ملاقات کے دوران یہ معاملہ اٹھائوں گا‘‘۔
عمر عبداللہ نے سیاحت کے شعبے میں رجسٹریشن کے موجودہ عمل پر بھی تشویش کا اظہار کیا اور اسے پرانا قرار دیا۔انہوں نے کہا کہ۱۹۷۸سے رجسٹریشن کے قواعد و ضوابط پر نظرثانی نہیں کی گئی اور حکومت ان میں اصلاحات کے لیے کام کر رہی ہے۔
واضح رہے کہ۲۲؍اپریل۲۰۲۵ کو پہلگام میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد، جس میں۲۶ شہری، جن میں زیادہ تر سیاح تھے، جاں بحق ہوئے تھے، حکام نے جموں و کشمیر کے کئی سیاحتی مقامات کو بند کرنے کا حکم دیا تھا۔ ان میں سے کچھ مقامات کو بعد میں مرحلہ وار دوبارہ کھول دیا گیا جبکہ کئی ہنوز بند ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

Next Post

قرہ کا ریاستی درجے کی بحالی کیلئے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
قرہ کا ریاستی درجے کی بحالی کیلئے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ

قرہ کا ریاستی درجے کی بحالی کیلئے واضح ٹائم لائن کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.