ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’۲۰جنوری تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان‘

سردیوں زور بر قرار، گلمرگ میں پارہ۸.۸ ڈگری سینٹی گریڈ درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-06
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
’۲۰جنوری تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر: محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق وادی کشمیر میں اگلے۲۴گھنٹوں کے دوران موسم بر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران شمالی اور وسطی کشمیر کے بالائی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف بار کا امکان ہے ۔
محکمہ کے ایک ترجمان نے کہا کہ وادی میں۱۰جنوری تک شبانہ درجہ حرارت میں۲سے۳ ڈگری سیٹی گریڈ کی گراوٹ درج ہوسکتی ہے جس کے بعد اس میں بہتری متوقع ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۵؍اور۶ جنوری کو موسم جزوی سے مجموعی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران شمالی اور وسطی کشمیر کے بالائی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف بار کا امکان ہے ۔
انہوں نے کہا کہ بعد میں۷سے۱۵جنوری تک موسم جزوی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے اور۱۶سے۱۸جنوری تک بھی موسم کی یہی صورتحال رہنے کی توقع ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ بعد ازاں وادی میں۱۹ا؍ور۲۰جنوری کو موسم مجموعی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ وادی میں۲۰جنوری تک موسم کی کسی بڑی تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ وادی میں ۱۰نومبر تک شبانہ درجہ حرارت میں۲سے۳ڈگری سیٹی گریڈ کی گراوٹ درج ہوسکتی ہے جس کے بعد اس میں بہتری متوقع ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ جموں صوبے کے میدانی علاقوں میں اگلے دو دنوں کے دوران درمیانی درجے کی دھند چھائی رہ سکتی ہے ۔
دریں اثنا وادی میں پیر کو موسم جزوی طور پر ابر آلود مگر خشک رہا۔
اس دوران سیاحتی مقام گلمرگ میں شبانہ درجہ حرارت منفی 8.8 ڈگری سینٹی گریڈ درج ہو کر رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ ہوئی ہے ۔
کشمیر ویدر کے مطابق گرمائی دارلحکومت سری نگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی3.6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جہاں۲۸نومبر کو شبانہ درجہ حرارت منفی4.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوکر رواں سیزن کی سرد ترین رات درج ہوئی تھی۔
وادی کے دوسرے مشہور سیاحتی پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی4.8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت منفی1.8 ڈگری سینٹی گرڈ جبکہ گیٹ وے آف کشمیر کے نام سے مشہور قصبہ قاضی گنڈ میں شبانہ درجہ حرارت منفی2.0 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں میں شبانہ درجہ حرارت منفی5.6 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ اننت ناگ اور پلوامہ اضلاع میں کم سے کم درجہ حرارت بالترتیب منفی3.2 ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی4.2 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
شمالی کشمیر کے بارہمولہ اور بانڈی پورہ اضلاع میں شبانہ درجہ حرارت بالترتیب منفی0.7 ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی1.3 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ وسطی کشمیر کے ضلع بڈگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی3.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
لداخ یونین ٹریٹری لیہہ اور کرگل اضلاع میں شبانہ درجہ حرارت بالترتیب منفی9.6 ڈگری سینٹی گریڈ اور منفی8.4 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ کی اجمیر شریف میں وزیر اعظم کی جانب سے ’چادر‘ پیش کرنے کے خلاف عرضیاں مسترد 

Next Post

پیر کی گلی میں تازہ برفباری کے بعد مغل روڈ پر ٹریفک کی آمد و رفت بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
پیر کی گلی میں تازہ برفباری کے بعد مغل روڈ پر ٹریفک کی آمد و رفت بند

پیر کی گلی میں تازہ برفباری کے بعد مغل روڈ پر ٹریفک کی آمد و رفت بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.