ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں زنگ آلود مارٹر شیل برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-06
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
پونچھ کے منکوٹ سیکٹر میں زنگ آلود مارٹر شیل برآمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

جموں: جموں کشمیر کے پونچھ ضلع میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک گاؤں میں پیر کے روز ایک زنگ آلود مارٹر شیل برآمد ہوا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ یہ مارٹر شیل منکوٹ سیکٹر کے بالائی غنی گاؤں کے ایک کھلے کھیت میں مقامی لوگوں کو صبح تقریباً۱۱بج کر۱۵منٹ پر نظر آیا۔
مقامی لوگوں نے فوراً پولیس کو اطلاع دی، جس کے بعد ایک پولیس ٹیم موقع پر پہنچی اور علاقے کو گھیرے میں لے کر لوگوں کی آمد و رفت پر پابندی لگا دی تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے ۔
ذرائع کے مطابق بعد ازاں فوج کے بم ڈسپوزل ماہرین موقع پر پہنچے اور تمام حفاظتی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے مارٹر شیل کو کنٹرولڈ دھماکے کے ذریعے ناکارہ بنا دیا۔
حکام نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ اگر کسی مشکوک چیز یا پرانے اسلحے سے متعلق کوئی بھی نشان نظر آئے تو اسے ہاتھ نہ لگائیں اور فوراً پولیس یا قریبی کیمپ کو اطلاع دیں تاکہ بروقت کارروائی کی جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یوم جمہوریہ کی تقریبات:ا حکامات کی خلاف ورزی پر مقدمے درج

Next Post

گاندر بل میں وی پی این استعمال کرنے والے۱۱ ؍افراد کے خلاف کارروائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
کپواڑہ میں دو ماہ کیلئے وی پی این کے استعمال پر مکمل پابندی عائد

گاندر بل میں وی پی این استعمال کرنے والے۱۱ ؍افراد کے خلاف کارروائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.