ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

لال قلعہ دھماکہ کیس:این آئی اے نے جنوبی کشمیر میں مبینہ ٹھکانے کھنگالے 

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-03
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
این آئی اے کا ہندواڑہ نارکو ٹیررازم کیس میں ایک اور ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے جمعہ کے روز دہلی میں۱۰نومبر کو لال قلعہ کے نزدیک ہوئے دھماکے کی تحقیقات کے سلسلے میں جنوبی کشمیر کے شوپیاں اور پلوامہ اضلاع میں اہم تلاشی کارروائیاں انجام دیں۔
حکام کے مطابق یہ کارروائیاں این آئی اے اہلکاروں نے جموں و کشمیر پولیس اور سی آر پی ایف کی مدد سے انجام دیں۔
ذرائع نے بتایا کہ تلاشی کے دوران این آئی اے ٹیم اپنے ساتھ یاسر احمد ڈار نامی گرفتار ملزم کو بھی لے کر گئی تھی۔ ڈار اس کیس میں نواں گرفتار ملزم ہے اور مبینہ طور پر ‘وائٹ کالر نوعیت کے دہشت گردانہ ماڈیول سے وابستہ پایا گیا تھا۔
ذرائع نے بتایا کہ چھاپے شوپیاں کے پادپاون علاقے اور پلوامہ کے پامپور میں ڈالے گئے ، جہاں ملزم نے کچھ ممکنہ ٹھکانوں اور ذخیرہ شدہ مواد کی نشاندہی کی تھی۔
تلاشی کے دوران بعض اہم شواہد کی تلاش جاری رہی، جبکہ مزید تفصیلات تفتیش مکمل ہونے کے بعد سامنے آئیں گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یاسر احمد ڈار نے پوچھ گچھ کے دوران متعدد مقامات کی نشاندہی کی تھی جنہیں تفتیش کے لیے حساس سمجھا جا رہا ہے ۔
این آئی اے کی جانب سے کشمیر اور دہلی کو جوڑنے والی اس سازش کی تہہ تک پہنچنے کے لیے تفتیشی کارروائیاں مزید تیز کیے جانے کا امکان ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

متاثرین سیلاب کیلئے ۹۴۴کروڑ روپے جاری

Next Post

 وی پی این پابندی کی خلاف ورزی پر۱۰؍افراد کے خلاف کارروائی 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post
کپواڑہ میں دو ماہ کیلئے وی پی این کے استعمال پر مکمل پابندی عائد

 وی پی این پابندی کی خلاف ورزی پر۱۰؍افراد کے خلاف کارروائی 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.