جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بارہمولہ میں پتھر کی کھدائی کی غیر قانونی سرگرمیاں‘ایف آئی آر درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-21
in قومی خبریں
A A
بارہمولہ میں پتھر کی کھدائی کی غیر  قانونی سرگرمیاں‘ایف آئی آر درج
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

بارہمولہ پولیس نے۱۹دسمبرکو خانہ پورہ میں پتھر کی غیر قانونی کھدائی کی وجہ سے پیش آنے والے لینڈ سلائیڈنگ کے واقعہ پر ایک کیس درج کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے کہا کہ بارہمولہ پولیس نے ۱۹دسمبر۲۰۲۵کو خانہ پورہ میں پتھر کی غیر قانونی کھدائی کی وجہ سے پیش آنے والے لینڈ سلائیڈنگ کے واقعہ پر ایک کیس درج کیا ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ اس واقعہ سے جان و مال کو شدید خطرہ لاحق ہو گیا ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ اس ضمن میں پولیس اسٹیشن بارہمولہ میں متعلقہ دفعات کے تحت زیر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۲۱۹ایک مقدمہ درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئیں۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ بارہمولہ پولیس عوام کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنڈے ہو یا منڈے، آپ بغیر ڈر کے کھاسکتے ہیں انڈے

Next Post

اوپن اے آئی‘گوگل اور پرپلیکسیٹی کی بھارت میں صارفین کی تعداد بڑھانے کیلئے اے آئی خدمات مفت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
اوپن اے آئی‘گوگل اور پرپلیکسیٹی کی بھارت میں صارفین کی تعداد بڑھانے کیلئے اے آئی خدمات مفت

اوپن اے آئی‘گوگل اور پرپلیکسیٹی کی بھارت میں صارفین کی تعداد بڑھانے کیلئے اے آئی خدمات مفت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.