اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راہل گاندھی نے جرمنی کے سابق چانسلر اولف شولز سے ملاقات کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-20
in قومی خبریں
A A
مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائے گا :راہل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 19 دسمبر (یو این آئی) لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے جمعہ کو جرمنی کے سابق چانسلر اولف شولز کے ساتھ ملاقات کی اور عالمی امور، تجارت اور بدلتی ہوئی دنیا میں ہند-جرمنی تعلقات کو مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا۔
مسٹر راہل گاندھی نے برلن کے ‘ہرٹی اسکول’ میں طلبہ، دانشوروں اور ماہرینِ تعلیم سے خطاب کرتے ہوئے بدلتے ہوئے عالمی منظر نامے میں قیادت، جمہوریت اور عالمی ذمہ داری پر گفتگو کی۔ انہوں نے موجودہ سیاسی صورتحال کے ساتھ ساتھ ہندوستانی جمہوریت کی حالت پر بھی اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ مسٹر راہل گاندھی نے جامع اور مساوی تعلیم کی اہمیت پر زور دیا اور مضبوط عالمی تعاون کی ضرورت کا ذکر کیا۔ انہوں نے اس موقع پر اپنے ذاتی اور سیاسی تجربات بھی شیئر کیے ۔
قابلِ ذکر ہے کہ مسٹرراہل گاندھی 15 سے 20 دسمبر تک جرمنی کے دورے پر ہیں اور وہ ہند نژاد افراد سے ملاقاتیں اور مختلف مسائل پر بات چیت کر رہے ہیں۔ مسٹر گاندھی جرمنی میں ‘انڈین اوورسیز کانگریس’ کے ایک پروگرام میں بھی شریک ہوئے ۔ اس دورے کے دوران انہوں نے بی ایم ڈبلیو کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا اور وہاں پلانٹ کے طریقۂ کار کے بارے میں معلومات حاصل کیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس نے آلودگی پر بحث روکنے کے حکومت کے الزام کی تردید کی

Next Post

مودی کل آسام کا دورہ کریں گے ، 15,600 کروڑ روپے کے پروجیکٹس کا سنگ بنیاد اور افتتاح ہوگا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘

مودی کل آسام کا دورہ کریں گے ، 15,600 کروڑ روپے کے پروجیکٹس کا سنگ بنیاد اور افتتاح ہوگا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.