جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جنہوں نے کبھی مہاتما گاندھی کی پرواہ نہیں کی وہ بل کے نام پر اعتراض کر رہے ہیں: انوراگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-19
in قومی خبریں
A A
راہل کی یاترا کشمیر میں امن کو خراب کریگی:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

نئی دہلی، 18 دسمبر (یو این آئی) سابق مرکزی وزیر اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لیڈر انوراگ سنگھ ٹھاکر نے "وی بی جی رام جی” بل کو غریبوں کے لیے ایک وردان قرار دیتے ہوئے کہا کہ جو لوگ منریگا کا نام تبدیل کرنے پر اعتراض کر رہے ہیں، انہوں نے کبھی مہاتما گاندھی کی پرواہ نہیں کی ہے ۔
مسٹر ٹھاکر نے کل دیر رات لوک سبھا میں ‘وی بی جی رام جی بل’ پر بحث کے دوران یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ کچھ لوگ گاندھی جی کے نام پر سیاست کر رہے ہیں اور انہیں لوگوں نے پہلے اسے جواہر روزگار یوجنا کا نام دیا ، اس وقت انہیں گاندھی کی یاد کیوں نہیں آئی۔ انہیں سمجھنا چاہئے کہ بی جے پی "کامدار ہے نامدارتو اپوزیشن کے وہ لوگ ہیں جو الزام لگانے پر یقین رکھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ جو لوگ آج اس اسکیم کے نام کی مخالفت کر رہے ہیں انہیں سمجھنا چاہئے کہ ان کی حکومت نے 1989 میں جواہر روزگار یوجنا نام رکھا تھا، اس وقت انہیں مہاتما گاندھی کا نام یاد نہیں آیا۔ اس کے بعد بھی کئی بار نام بدلا گیا اور 2005 میں اس اسکیم کا نام تبدیل کیا گیا لیکن اس وقت بھی انہیں گاندھی جی کا نام یاد نہیں آیا لیکن جب 2009 میں انتخابات ہوئے تو گاندھی جی کی یاد آئی اور کانگریس کی قیادت والی حکومت نے اس اسکیم میں مہاتما گاندھی کا نام شامل کر دیا۔
مسٹر ٹھاکر نے کہا کہ یہ ایک اہم اسکیم ہے اور اس کا نام بدلنے کا الزام لگانا غلط ہے ۔ حکومت یہ بل دیہی علاقوں میں دیہاتیوں کو معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لیے لائی ہے ۔ بی جے پی کے ہی ڈاکٹر نشی کانت دوبے نے کہا کہ حکومت جو بل لے کرآئی ہے اس میں شفافیت ہے جس سے پریشان ہوکر اپوزیشن کی کئی جماعتوں کے لوگ بل کی مخالفت کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ بل کتنا اہم ہے اس کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ رات کے 1:30 بجے بھی ایوان میں وزیر زراعت شیوراج سنگھ چوہان، پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو، پرہلاد جوشی، ارجن رام میگھوال، انوراگ ٹھاکر سمیت کئی دیگر اہم وزراء ایوان میں بیٹھے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بدترین وقت ختم چکا ہے : انڈیگو سی او

Next Post

وی بی جی رام جی منریگا کو ختم کرنے کی سازش ہے : کھڑگے -پرینکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو
قومی خبریں

مودی سے ملے پرنس رحیم، صحت، زراعت، دیہی ترقی اور خواتین کو بااختیار بنانے پر ہوئی گفتگو

2026-09-11
ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی
قومی خبریں

ملک و بیرون ملک تعلیمی چھٹی کے دوران اسکالرشپ، بھتہ کوچھٹی کی تنخواہ میں ایڈجسٹ کیا جائے گا: ڈی او پی ٹی

2026-09-11
ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او
قومی خبریں

ہیرو موٹرز شیئر بازار میں درج فہرست ہوگی، 16 ستمبر کو کھلے گا آئی پی او

2026-09-11
ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ
قومی خبریں

ہندوستان کے پاس 190 ایٹمی ہتھیاروں کا ذخیرہ: امریکی رپورٹ

2026-09-11
مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی
قومی خبریں

مرکز نے ملازمین کے لیے خصوصی ہوائی سفر والی ایل ٹی سی اسکیم ستمبر 2028 تک بڑھائی

2026-09-11
قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن
قومی خبریں

قبائلی برادریاں ہندوستان کا مستقبل بنانے میں شراکت دار ہیں: رادھا کرشنن

2026-09-11
قومی خبریں

صاف ستھری اور گرین دہلی کے لیے حکومت پرعزم: سرسا

2026-09-11
قومی خبریں

راج ناتھ کا سری لنکا سے سمندری تعاون بڑھانے کا مطالبہ

2026-09-11
Next Post
کانگریس اور سی پی آئی (ایم) نے چیف جسٹس پر حملے کو بتایا شرم ناک

وی بی جی رام جی منریگا کو ختم کرنے کی سازش ہے : کھڑگے -پرینکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.