پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ای ڈی نے منی لانڈرنگ معاملے میں جے پی گروپ کے سابق سی ای او منوج گوڑ کو گرفتار کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-14
in قومی خبریں
A A
بینک منی لانڈرنگ کیس:ای ڈی کے سرینگر میں۶مقامات پر چھاپے

Enforce

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

نئی دہلی، 13 نومبر (یو این آئی)
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دہلی ریجنل آفس نے جے پرکاش ایسوسی ایٹس لمیٹڈ (جے اے ایل) کے سابق ایگزیکٹو چیئرمین و سی ای او اور جے پی انفراٹیک لمیٹڈ (جے آئی ایل) کے سابق چیئرمین و منیجنگ ڈائریکٹر منوج گوڑ کو جے پی گروپ سے وابستہ ایک منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار کیا ہے ۔
ای ڈی کے ایک افسر نے بتایا، ”جے پی گروپ کے تعلق سے منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت درج انفورسمنٹ کیس انفارمیشن رپورٹ کی تفتیش کے دوران جمع کیے گئے ثبوتوں کے تفصیلی تجزیے کے بعد جمعرات کو یہ گرفتاری عمل میں لائی گئی۔”
ای ڈی نے دہلی اور اتر پردیش پولیس کی اکنامک آفنسز وِنگ (ای او ڈبلیو) کی جانب سے درج متعدد ایف آئی آرز کی بنیاد پر جے پی گروپ کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کی تھی۔
یہ معاملے جے پی وش ٹاؤن اور جے پی گرینز پروجیکٹس کے گھر خریداروں کی شکایات پر درج کیے گئے تھے ۔ ان شکایات میں کمپنی اور اس کے پروموٹرز پر فوجداری سازش، دھوکہ دہی اور اعتماد شکنی کے الزامات عائد کیے گئے تھے ۔
شکایت کنندگان نے الزام لگایا تھا کہ رہائشی منصوبوں کی تعمیر اور تکمیل کے لیے ہزاروں مکان خریداروں سے جمع کردہ رقم کو دیگر مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا، جس سے یہ ایک فراڈ اور وعدہ خلافی کا معاملہ بن گیا۔
ای ڈی کی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جے اے ایل اور جے آئی ایل نے گھر خریداروں سے جمع کی گئی تقریباً 14,599 کروڑ روپے (این سی ایل ٹی کے منظور شدہ دعووں کے مطابق) میں سے ایک بڑی رقم غیر تعمیری مقاصد کے لیے استعمال کی اور اسے گروپ کی دیگر کمپنیوں اور ٹرسٹوں میں منتقل کر دیا۔ ان اداروں میں جے پی سیوا سنستھان (جے ایس ایس)، جے پی ہیلتھ کیئر لمیٹڈ (جے ایچ ایل) اور جے پی اسپورٹس انٹرنیشنل لمیٹڈ (جے ایس آئی ایل) شامل ہیں۔
تحقیقات سے یہ بھی ظاہر ہوا ہے کہ منوج گور، جے پی سیوا سنستھان کے منیجنگ ٹرسٹی ہیں، جنہیں اس رقم کا ایک حصہ موصول ہوا تھا۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایکلویہ اسکولوں کے طلبہ نے جے ای ای اور نیٹ کے امتحانات میں رقم کی نئی تاریخ

Next Post

مودی جی کا کوئی متبادل نہیں!

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’آرٹیکل۳۷۰ کی منسوخی ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی کی شہادت کو سب سے بہترین خراجِ عقیدت‘
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کے رویے، اسکرین ٹائم اور نشے کی عادت پر بھی توجہ دیں: مودی

2026-09-06
گلا نائب صدر کون ہوگا ؟ بی جے پی کے ممکنہ امیدواروں میں کون کون ہو سکتے ہیں دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ اور بہار کے گورنر آریف محمد خان کے علاوہ جموںکشمیر کے ایل جی منوج سنہا کا بھی نام لیاجارہاہے
قومی خبریں

خواتین کو بااختیاربنانے ، طلباء کے معاملے پر دکھاوے کی سیاست کرتے ہیں کانگریس اور انڈیا اتحاد: بی جے پی

2026-09-06
اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا
قومی خبریں

اڈانی ڈیفنس نے اے کے-203 رائفلوں کے گولہ بارود کی فراہمی کے لیے پانچ سالہ معاہدہ کیا

2026-09-06
دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں
قومی خبریں

دہلی میں بھاری بارش کے باعث ریڈ الرٹ، آئی جی آئی ہوائی اڈے پر 9 پروازیں ڈائیورٹ کی گئیں

2026-09-06
قومی خبریں

کھرگے اور راہل نے یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد پیش کی

2026-09-06
قومی خبریں

بی ایل ٹی ایم 2026 میں سری لنکا نے اپنی ایم آئی سی ای سیاحتی صلاحیتوں کا کیا مظاہرہ

2026-09-06
قومی خبریں

یومِ اساتذہ پر مودی نے معاشرے کے تئیں اساتذہ کے تعاون کی ستائش کی، ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراجِ عقیدت پیش کیا

2026-09-06
قومی خبریں

بچوں کی شادی کی ممانعت کی مہم پر لگی اقوام متحدہ کی مہر، 27 نومبر بچوں کی شادی کے خلاف بین الاقوامی دن قرار

2026-09-06
Next Post
کانگریسی قیادت ‘ بھاجپا کیلئے اثاثہ

مودی جی کا کوئی متبادل نہیں!

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.