جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں کشمیر میں فصلوں کی بیمہ اسکیموں کے نفاذ کی منظوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-06
in مقامی خبریں
A A
ڈاکٹر مہتا کا سڑک پروجیکٹوں پر جاری کام کا جائزہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

سرینگر //
چیف سیکریٹری‘ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج پردھان منتری فصل بیمہ یوجنا ( پی ایم ایف بی وائی ) اور ری اسٹرکچرڈ ویدر بیسڈ کراپ انشورنس اسکیم ( آر ڈبلیو بی سی آئی ایس ) کے نفاذ کیلئے فصل بیمہ پر ریاستی سطح کی رابطہ کمیٹی ( ایس ایل سی سی سی آئی ) کی میٹنگ طلب کی ۔
چیف سیکریٹری نے ایس ایل سی سی سی آئی میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے جموں کشمیر یو ٹی میں فصلوں کی بیمہ اسکیموں یعنی پی ایم ایف بی وائی اور آر ڈبلو بی سی آئی ایس کے نفاذ کو منظوری دی ۔
کمیٹی نے جموں کشمیر میں ان اسکیموں کے کامیاب نفاذ کیلئے اپنائے جانے والے طریقہ کار کو بھی منظوری دی ۔
اس اسکیم میں دھان ، مکئی ، تیل کے بیج ، گندم ، سیب ، زعفران ، آم اور لیچی کی فصلیں شامل ہوں گی ۔
ڈاکٹر مہتا نے موسم کی مختلف خرابیوں کی وجہ سے فصلوں کے نقصان کے خلاف کسانوں کو بیمہ فراہم کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این سی ممبر پارلیمنٹ اور شری یدوگیری یتھیراجا مٹھ کے سربراہ کی سنہا سے راج بھون میں ملاقات

Next Post

مرکز اسمبلی انتخابات سے پہلے جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرے:بخاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
نوشہرہ میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دہشت گرد ہلاک
اہم ترین

ایل او سی کے قریب بارہمولہ میں گولہ ناکارہ بنا دیا گیا

2026-03-26
Next Post
’اسمبلی انتخابات ۳۷۰ کی بحالی کے کھوکھلے نعرے پر نہیں لڑا جاسکتا‘

مرکز اسمبلی انتخابات سے پہلے جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرے:بخاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.