منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

اسمبلی کا خزاں اجلاس ختم پانچ بلیں منظور‘ سات سو سے زائد سوالات پر بحث

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-01
in اہم ترین, تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
معراج ملک کی پی ایس اے کے تحت گرفتاری پر اسمبلی میں ہنگامہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

سرینگر/۳۱؍اکتوبر
جموںکشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر عبد الرحیم راتھر نے جمعہ کو ایوان کی کارروائی غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کرنے کا اعلان کیا، جس کے ساتھ ہی نو روزہ اجلاس اپنے اختتام کو پہنچا۔
اس اجلاس کے دوران چار راجیہ سبھا نشستوں کے انتخابات منعقد ہوئے اور متعدد اہم سرکاری بل منظور کیے گئے ۔
اجلاس مجموعی طور پر پُرامن اور منظم انداز میں جاری رہا، اگرچہ کچھ موقعوں پر ایوان میں شور شرابہ بھی دیکھنے میں آیا۔ اس دوران پانچ سرکاری بلوں کی منظوری دی گئی جبکہ دو پرائیویٹ ممبرز کی قراردادوں پر بحث ہوئی۔
اسمبلی سیکریٹریٹ کے اعداد و شمار کے مطابق، اجلاس کے دوران کل۷۳۲سوالات موصول ہوئے جن میں سے۶۸۲سوالات منظور کیے گئے ، جبکہ۲۹سوالات پر تفصیلی بحث کی گئی اور اراکین نے۷۳ضمنی سوالات بھی اٹھائے ۔ اس کے علاوہ ۹۷زیرو آور مسائل بھی ایوان میں زیر بحث لائے گئے ۔
اجلاس میں۱۴نجی بل پیش کیے گئے ، جبکہ۳۳ پرانے بل اب بھی زیرِ التوا ہیں۔ کل۴۱نجی بلوں میں سے صرف ۸پر بحث کی گئی، تاہم یہ تمام بل یا تو حکومت کی یقین دہانیوں کے بعد واپس لے لیے گئے یا ابتدائی مرحلے پر ہی صوتی ووٹ کے ذریعے مسترد ہوئے ۔
اجلاس کے دوران۶۷نوٹسیں جمع کرائے گئیں جن میں سے۱۰پر بحث ہوئی۔ اسی طرح۱۴پرائیویٹ ممبر قراردادیں منظور کے لیے داخل ہوئیں جن میں سے صرف ایک قرارداد کو ایوان نے منظوری دی۔
ایوان کی واحد بڑی کارروائی میں خلل اُس وقت آیا جب بی جے پی ارکان اسمبلی نے واک آؤٹ کیا۔ یہ احتجاج اُس وقت ہوا جب اسپیکر نے اُدھمپور کے رکن اسمبلی پون گپتا کی جانب سے پیش کردہ ایک التوا کی تحریک کو مسترد کر دیا، جس میں جموں و کشمیر کے سیلاب متاثرین کے مسائل پر بحث کا مطالبہ کیا گیا تھا۔
اجلاس کے اختتام پر اسپیکر عبد الرحیم راتھر نے تمام اراکین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا’’میں تمام اراکین کا شکر گزار ہوں جنہوں نے ایوان کی کارروائی کو مؤثر اور خوش اسلوبی سے چلانے میں تعاون دیا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمرعبداللہ کا سنہا کے بیان پر ردعمل :’میں نے ان کا بیان نہیں پڑھا‘

Next Post

پہلگام حملے کے بعد کشمیر کی سیاحت زوال کا شکار‘ ہوٹلوں میںصرف۵ فیصد بکنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘
اہم ترین

’زیر التواء معاملات پر دہلی سے رابطے میں ہوں‘

2026-09-08
وزیر اعلیٰ نے ریاستی درجہ بحالی میں تاخیر کو’سزا‘ قرار دیا
اہم ترین

منشیات کا عادی نوجوان عمر عبداللہ کی جموں میں سرکاری رہائش گاہ میں داخل‘سکیورٹی پر سوالات

2026-09-08
یو ٹی میں سڑک حادثوں میں اموات کو کم کرنے کیلئے جامع حکمت عملی تیار ہونی چاہئے
اہم ترین

جموںکشمیر کا پہلا بین الاقوامی فلم فیسٹیول سرینگر میں شروع

2026-09-08
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

کٹھوعہ :بین الریاستی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک کا پردہ فاش

2026-09-08
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

مشاہرے میں اضافہ :طبی انٹرنوںکی۴۸گھنٹے کی بھوک ہڑتال شروع

2026-09-08
نوگام سیکٹر میں پاکستان کی جنگ بندی خلاف ورزی
اہم ترین

پاکستانی شہری کو بین الاقوامی سرحد  کے راستے واپس وطن بھیج دیا گیا

2026-09-08
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
اہم ترین

پی ڈی پی کا طبی انٹرنز  سے مذاکرات کا مطالبہ، مبینہ دھمکیاں روکنے پر زور

2026-09-08
اے ایس آئی سمیت چار  سرکاری اہلکار رشوت لیتے ہوئے گرفتار: اے سی بی
اہم ترین

۱۱ ہزار روپے رشوت لیتے لینڈ بروکر نے گرفتار:اے سی بی

2026-09-08
Next Post
پہلگام حملے کے بعد کشمیر کی سیاحت زوال کا شکار‘ ہوٹلوں میںصرف۵ فیصد بکنگ

پہلگام حملے کے بعد کشمیر کی سیاحت زوال کا شکار‘ ہوٹلوں میںصرف۵ فیصد بکنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.