ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

اجنبیوں کو وائی فائی یا ہاٹ سپاٹ کنکشن فراہم کرنے سے احتراز کریں:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-05
in مقامی خبریں
A A
دانستہ یا غیر دانستہ طور پر جنگجوؤں کو ہاٹ سپاٹ نہ دیا جائے :پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
بڈگام پولیس نے ضلع کے انٹر نیٹ صارفین سے اجنبیوں کو وائی فائی یا ہاٹ اسپاٹ کنکشن فراہم کرنے سے اجتناب کرنے کی تاکید کی ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جرائم پیشہ اور تخریبی عناصر ایک دوسرے کے ساتھ بات چیت کرنے اور تخریبی سرگرمیاں انجام دینے کے لئے دوسروں کے وائی فائی اور ہاٹ اسپاٹ کا استعمال کرتے ہیں۔
بیان میں کہا گیا’’بڈگام کے شہریوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ انٹرنیٹ کے استعمال کے دوران ذمہ دار شہریوں کے بطور کام کریں اور کسی اجنبی کو وائی فائی یا انٹرنیٹ کنکشن فراہم نہ کریں‘‘۔
پولیس ترجمان نے بیان میں کہا کہ ایسا کرنے والوں کے خلاف تحت قانون کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ انٹر نیٹ صارفین سے گذارش ہے کہ وہ اپنے وائی فائی یا ہاٹ سپاٹس کا پاس ورڈ رکھیں اور اس پاس ورڈ کو بار بار تبدیل کرتے رہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حج۲۰۲۲: منیٰ میں سفید خیموں کا شہر آباد، فرزندان توحید کی قافلوں کی شکل میں آمد جاری

Next Post

سرینگر میں چودہ سالہ لڑکا دریائے جہلم میں غرقآب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا

سرینگر میں چودہ سالہ لڑکا دریائے جہلم میں غرقآب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.