جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

افغانستان کی دستبرداری کے سہ فریقی سیریز میں زمبابوے کی شمولیت متوقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-19
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

افغانستان کی دستبرداری کے سہ فریقی سیریز میں زمبابوے کی شمولیت متوق
لاہور، 18 اکتوبر (یواین آئی) افغانستان کی جانب سے پاکستان میں شیڈول سہ فریقی سیریز سے دستبرداری کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے فوری طور پر متبادل کے طور پر زمبابوے کرکٹ بورڈ سے رابطہ کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اب نومبر 2025 میں ہونے والی ٹرائی سیریز پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان کھیلے جانے کا امکان ہے، جبکہ نئے شیڈول کا اعلان جلد متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق، پی سی بی نے فوری طور پر زمبابوے کو سہ فریقی سیریز میں شامل کرنے کی پیشکش کی ہے، اور ابتدائی سطح پر دونوں بورڈز کے درمیان مثبت رابطہ ہوا ہے۔ اگر معاملات طے پا جاتے ہیں تو اب یہ ٹرائی سیریز پاکستان، سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان کھیلی جائے گی۔
یہ سہ فریقی سیریز نومبر 2025 میں پاکستان میں شیڈول ہے، اور ذرائع کے مطابق نئے شیڈول اور وینیو کی تفصیلات آئندہ چند روز میں جاری کیے جانے کا امکان ہے۔
یاد رہے کہ افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے حال ہی میں اعلان کیا تھا کہ وہ نومبر میں پاکستان میں ہونے والی سہ فریقی سیریز میں شرکت نہیں کرے گا
افغانستان کے اس فیصلے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان نے واضح کیا کہ سہ فریقی سیریز اپنے شیڈول کے مطابق ہی ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تنوی شرما فائنل میں — سونے کے تمغے سے ایک قدم دور

Next Post

ریڈ کراس کے توسط سے یرغمالی کی باقیات اسرائیل کے سپرد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post

ریڈ کراس کے توسط سے یرغمالی کی باقیات اسرائیل کے سپرد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.