جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ریڈ کراس کے توسط سے یرغمالی کی باقیات اسرائیل کے سپرد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-19
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

یروشلم، 18 اکتوبر (یو این آئی) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ غزہ میں ریڈ کراس کو سونپا گیا ایک مردہ یرغمالی کی باقیات اب اسرائیل واپس آچکی ہے ۔اسرائیلی ڈیفنس فورسز (آئی ڈی ایف) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ تحمل کا مظاہرہ کریں اور سرکاری شناخت کی تصدیق کا انتظار کریں۔
بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری ایک بیان میں عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ایسی معلومات پھیلانے سے گریز کریں، جن کی باضابطہ طور پر تصدیق نہ ہوئی ہو۔ قابلِ ذکر ہے کہ حماس نے اس ہفتے غزہ میں موجود 28 مردہ یرغمالیوں میں سے 9 کی لاشیں واپس کر دی تھیں۔
اگر فا رنسک جانچ سے یہ ثابت ہو جاتا ہے کہ یہ باقیات بھی کسی یرغمالی کی ہے ، تو یہ غزہ سے برآمد ہونے والی دسویں لاش ہوجائے گی۔
ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی (آئی سی آر سی) نے جمعہ کی رات ایک بیان میں کہا کہ ان کی ٹیم نے یرغمالیوں کی آخری رسومات کی پورے احترام سے ادائیگی کے لیے ہر ممکن اقدام کیے ہیں اور اب تل ابیب میں باقیات کی شناخت کا کام اسرائیلی فارنسک حکام کے سپرد کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان کی دستبرداری کے سہ فریقی سیریز میں زمبابوے کی شمولیت متوقع

Next Post

جنگ بندی کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 28 فلسطینی شہید، حماس کا احتساب کا مطالبہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post

جنگ بندی کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں غزہ میں 28 فلسطینی شہید، حماس کا احتساب کا مطالبہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.