جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

تنوی شرما فائنل میں — سونے کے تمغے سے ایک قدم دور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-19
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

گوہاٹی، 18 اکتوبر (یو این آئی) — ہندوستان کی نوجوان بیڈمنٹن کھلاڑی تنوی شرما نے یہاں منعقدہ یونیکس سن رائز بی ڈبلیو ایف ورلڈ جونیئر چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں شاندار کارکردگی کے ساتھ جگہ بنالی۔
16 سالہ تنوی شرما اپرنا پوپٹ اور سابق عالمی نمبر ایک سائنا نہوال کے بعد عالمی جونیئر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچنے والی صرف تیسری ہندوستانی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔ انہوں نے چین کی لیو سی یا کو صرف 30 منٹ سے بھی کم وقت میں 15-11، 15-9 سے شکست دی۔
ٹاپ سیڈ ہندوستانی کا مقابلہ اب دوسری سیڈ تھائی لینڈ کے انیاپٹ فچیت پریچاسک سے ہوگا، جنہوں نے دوسرے سیمی فائنل میں ہم وطن یتاومین کیٹکلینگ کو 10-15، 15-11، 15-5 سے شکست دی۔
تنوی نے میچ کے بعد کہا، "آج میں بہت پُرسکون تھی اور اپنے کھیل سے بہت خوش ہوں۔ دوسرے گیم میں کچھ غلطیاں ہوئیں لیکن کوچ کی ہدایت پر اپنی حکمتِ عملی بدلی، جو کامیاب رہی۔”
اس سے پہلے، لڑکوں کے سنگلز میں محمد زکی عبیداللہ نے بھی چین کے لی زی ہینگ کو 14-16، 16-14، 15-12 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڑودہ، ودربھ، گوا، بنگال، جھارکھنڈ، سروسز، ممبئی، راجستھان اور بہار نے جیت حاصل کی

Next Post

افغانستان کی دستبرداری کے سہ فریقی سیریز میں زمبابوے کی شمولیت متوقع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post

افغانستان کی دستبرداری کے سہ فریقی سیریز میں زمبابوے کی شمولیت متوقع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.