جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سوپور میں چوری کے دو معاملات حل‘مال مسروقہ بر آمد‘ گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-05
in تازہ تریں
A A
بیٹے نے پیسوں کیلئے دوست کی مدد سے ماں کا قتل کیا:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر/۴؍اکتوبر
سماجی جرائم کے خلاف کارروائیوں کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں چوری کے دو الگ الگ معاملوں کو حل کرکے چار ملزموں کو گرفتار کیا ہے اور مال مسروقہ کو بھی بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سوپور پولیس نے چوری کے دو مقدمات کو انتہائی کم وقت میں حل کرتے ہوئے چار ملزموں کو گرفتار کیا اور چوری شدہ املاک کو بھی بر آمد کیا۔
ترجمان نے کہا کہ پولیس اسٹیشن بومئی میں درج ایک ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۵/۶۱میں مدثر احمد گنائی ولد فاروق احمد گنائی ساکن تجر شریف، دانش شفیع ڈار ولد محمد شفیع ڈار ساکن مہاراج پورہ سوپور اور طارق احمد شاہ ولد عبدالرشید شاہ ساکن مہاراج پورہ سوپور کو ٹرانسفارمر اور سائیکل چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ پولیس اسٹیشن سوپور میں درج ایک ایف آئی آر زیر نمبر۲۰۲۵/۲۱۴میں ملزم سمیر احمد شاہ عرف چھوٹا اںٹا ولد محمد یوسف شاہ ساکن نہار پورہ سوپور کو لوہے کے سامان کی چوری کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ دونوں مقدمات میں چوری شدہ املاک کو بر آمد کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ سوپور پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے پر عزم ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ ایسے جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈائون جاری رہے گا۔یو این آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیراعظم 4 اکتوبر کو62 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی مالیت کے مختلف منصوبوں آغاز کریں گے

Next Post

سوپور میں۳منشیات فروش گرفتار ‘چرس جیسا مواد بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد

سوپور میں۳منشیات فروش گرفتار ‘چرس جیسا مواد بر آمد:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.