جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ریلوے اور انڈین آئل کے درمیان ٹائٹل کے لئےٹکراؤ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-04
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی، 3 اکتوبر (یو این آئی ) سینئر ویمنز انٹر ڈپارٹمنٹل نیشنل چمپئن شپ کے فائنل میں ریلوے اسپورٹس پروموشن بورڈ اور انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ کے درمیان ٹائٹل کے لئےٹکراؤ ہوگا۔
آج یہاں شیواجی اسٹیڈیم میں 5ویں ہاکی انڈیا سینئر ویمنز انٹر ڈپارٹمنٹل نیشنل چمپئن شپ 2025 کے پہلے سیمی فائنل میچ میں ریلوے اسپورٹس پروموشن بورڈ نے اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا کو 3-1 سے شکست دی۔ لالریمسیامی (7ویں منٹ)، نونیت کور (39ویں منٹ) اور وندنا کٹاریہ (50ویں) نے فائنل میں ریلوے کے لیے گول اسکور کیے۔ گارلنکا وراہلما نے 53ویں منٹ میں اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا (SAI) کے لیے تسلی بخش گول کیا۔
دن کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ (خواتین) نے سنٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکس (سی بی ڈی ٹی) کو 8-0 سے شکست دی۔ راجویندر کور نے دو مرتبہ (12ویں، 43ویں) جبکہ کپتان اڈیتا (40ویں)، ممتاز خان (49ویں)، شرمیلا دیوی (52ویں)، جیوتی (56ویں)، سیما (58ویں) اور سمن دیوی (60ویں) نے بھی ایک ایک گول کرکے ریلوے پروموشن بورڈ کے خلاف فائنل میں جگہ حاصل کی۔
اسپورٹس اتھارٹی آف انڈیا ہفتہ کو تیسرے/چوتھے مقام کے لیے سینٹرل بورڈ آف ڈائریکٹ ٹیکسز سے کھیلے گی، جبکہ ریلوے اسپورٹس پروموشن بورڈ دوپہر 12 بجے ٹائٹل کے لیے نو تشکیل شدہ انڈین آئل کارپوریشن لمیٹڈ سے مقابلہ کرے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ بارش کی نذر

Next Post

انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post

انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.