بدھ, اکتوبر 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-04
in کھیل
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

گوہاٹی، 3 اکتوبر (یو این آئی ) لنسی اسمتھ (تین وکٹ)، سوفی ایکلسٹن، نیٹ سائور برنٹ، اور شارلٹ ڈین (دو وکٹیں) کی شاندار باؤلنگ کے بعد ایمی جونز (40 ناٹ آؤٹ) اور ٹمی بیومونٹ (21 ناٹ آؤٹ) کی شاندار کارکردگی نے جنوبی افریقہ کو 215 گیندیں باقی رہتے 10 وکٹوں سے شکست دی۔ انگلینڈ کی اوپننگ جوڑی ایمی جونز اور ٹمی بیومونٹ نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 14.1 اوورز میں بغیر کوئی وکٹ کھوئے 73 رنز بنا کر میچ 10 وکٹوں سے اپنے نام کر لیا۔ ایمی جونز نے 50 گیندوں پر چھ چوکے لگا کر ناقابل شکست 40 رنز بنائے۔ ٹیمی بیومونٹ نے 35 گیندوں پر تین چوکے لگا کر ناقابل شکست 21 رنز بنائے۔ انہوں نے 15ویں اوور کی پہلی گیند پر چوکا لگا کر اپنی ٹیم کی جیت کو یقینی بنایا۔ سات رنز کے عوض چار وکٹیں لینے والی لنسی اسمتھ کو پلیئر آف دی میچ کا ایوارڈ دیا گیا۔
اس سے قبل لنسی اسمتھ (تین وکٹ) اور سوفی ایکلیسٹون، نیٹ سکیور برنٹ اور شارلٹ ڈین (دو وکٹ) کی شاندار گیند بازی کی بدولت انگلینڈ نے خواتین کے ورلڈ کپ کے چوتھے میچ میں جمعہ کو جنوبی افریقہ کو 69 رنز پر ڈھیر کردیا تھا۔
انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کے باؤلنگ اٹیک کے خلاف جدوجہد کی۔ جنوبی افریقہ نے وقفے وقفے سے وکٹیں گنوائیں اور اچھا مجموعہ بنانے میں ناکام رہا۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے سینالو جفتا نے سب سے زیادہ 36 گیندوں پر 22 رنز بنائے جس میں تین چوکے شامل تھے۔ باقی بلے باز دوہرے ہندسے تک پہنچنے میں ناکام رہے۔
انگلینڈ نے نظم و ضبط کے ساتھ باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ کی پوری ٹیم کو 20.4 اوورز میں 69 رنز پر آؤٹ کر دیا۔ انگلینڈ کی جانب سے لنسی اسمتھ نے چار اوورز میں سات رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں۔ سوفی ایکلسٹون، نیٹ سکیور برنٹ اور شارلٹ ڈین نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ لارین بیل نے ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
خواتین کے ورلڈ کپ میں یہ جنوبی افریقہ کا دوسرا کم ترین سکور ہے۔ ویمنز ورلڈ کپ میں ان کا پچھلا دوسرا کم ترین اسکور بھی انگلینڈ کے خلاف تھا جو انہوں نے 2013 میں کٹک میں بنایا تھا۔ ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ میں کم اوورز میں آؤٹ ہونے والی واحد ٹیم پاکستان ہے جس نے 1997 میں حیدرآباد میں آسٹریلیا کے خلاف 13.4 اوورز میں صرف 27 رنز بنائے تھے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریلوے اور انڈین آئل کے درمیان ٹائٹل کے لئےٹکراؤ

Next Post

فینیسٹا اوپن نیشنل ٹینس چیمپئن شپ: منیش، کیرتی واسن، ویشنوی اور اکانکشا فائنل میں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر
کھیل

کیئرون پولارڈ ممبئی انڈینز کے ہیڈ کوچ مقرر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی
کھیل

صدر جمہوریہ نے ایشین پیرا گیمز میں ریکارڈ کارکردگی پر ہندوستانی پیرا کھلاڑیوں کو مبارکباد دی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

ہماری ٹیم میں ہر کھلاڑی میچ ونر ہے: شریئس ایئر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

سیمی فائنل میں اناہت سنگھ کا تاریخی سفر ختم

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چورو میں کار ٹرک ٹریلر سے ٹکرائی، تین خواتین اور معصوم بچہ سمیت چھ افراد ہلاک

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

مکّے بازی فیڈریشن کے صدر اجے سنگھ کے خلاف بغاوت کا اعلان

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

پی وی سندھو اس سال دوسری بار فائنل میں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
کھیل

چوٹ کے باعث اینرک نورٹجے کیپ ٹاؤن میں فیصلہ کن ٹیسٹ سے باہر

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post

فینیسٹا اوپن نیشنل ٹینس چیمپئن شپ: منیش، کیرتی واسن، ویشنوی اور اکانکشا فائنل میں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.