بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سوپور میں چوری کا معاملہ حل

ملزم گرفتار، مال مسروقہ بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-01
in تازہ تریں
A A
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۳۰ستمبر
سماجی برائیوں کے خلاف مہم کو جاری رکھتے ہوئے پولیس نے شمالی کشمیر کے قصبہ سوپور میں چوری کا ایک معاملہ حل کرکے ملزم کو گرفتار کیا ہے اور مال مسروقہ بر آمد کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پولیس اسٹیشن سوپور میں موبائل فون اور نقدی رقم کی چوری سے متعلق ایک شکایت پر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۲۰۴کے تحت ایک مقدمہ درج کیا گیا۔
ترجمان نے کہ تفتیش کے دوران ایک ملزم کو گرفتار کیا گیا جس کی شناخت فروس محی الدین شاہ ولد غلام محی الدین شاہ ساکن صدیق کالونی سوپور کے طور پر کی گئی۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ تفتیش کے دوران ملزم نے جرم کا اعتراف کیا اور اس کے انکشاف پر چوری شدہ سامان بھی بر آمد کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ سوپور پولیس کی طرف سے۲۴گھنٹوں کے اندر دوسرا ایسا معاملہ ہے جس کو حل کیا گیا۔
ان کہنا ہے کہ یہ کارروائیاں سوپور پولیس کے عوامی املاک کے تحفظ، تیز رفتار تحقیقات اور مجرموں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے عزم کا ثبوت ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ امن منصوبہ‘کیا یہ ایک نیا موقع ہے؟

Next Post

پاکستانی زیرِ قبضہ کشمیر میں احتجاج میں شدت‘ کنٹینرز دریا میں پھینک دیے گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
پاکستانی زیرِ قبضہ کشمیر میں احتجاج میں شدت‘ کنٹینرز دریا میں پھینک دیے گئے

پاکستانی زیرِ قبضہ کشمیر میں احتجاج میں شدت‘ کنٹینرز دریا میں پھینک دیے گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.