جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’ایل او سی کے اُس پار دہشت گرد دراندازی کے منتظر ‘

فورسز چوکس ہیں‘ کوئی بھی ممکنہ کوشش ناکام بنائی جائیگی :یادو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-28
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
’ایل او سی کے اُس پار دہشت گرد دراندازی کے منتظر ‘

IG BSF

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

سرینگر/۲۷ستمبر
ایک سینئر بی ایس ایف افسر نے ہفتہ کو کہا کہ لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر موجود دہشت گرد وادی میں دراندازی کے مواقع کیلئے انتظار کر رہے ہیں، لیکن سکیورٹی فورسز چوکس ہیں اور کسی بھی ممکنہ کوشش کو ناکام بنانے کے لیے تیار ہیں۔
بی ایس ایف کشمیر فرنٹیئر کے انسپکٹر جنرل (آئی جی) اشوک یادو نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ موسم سرما کے آغاز سے پہلے دہشت گردوں کی وادی میں دراندازی کی کوششیں ہمیشہ بڑھ جاتی ہیں۔
یادو کاکہنا تھا’’برف باری سے پہلے ہمیشہ دراندازی کی کوششیں ہوتی ہیں۔ ابھی تقریباً دو ماہ باقی ہیں، اور نومبر تک دراندازی کے امکانات موجود ہیں کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ اگلے چھ ماہ میں ان کے امکانات کم ہوں گے۔ لہٰذا، وہ ہمیشہ کوشش کرتے ہیں، لیکن فورسز کی چوکسی کی وجہ سے دراندازی بہت مشکل ہے‘‘ ۔
انہوں نے بتایا کہ دہشت گرد ایل او سی کے مقابلہ میں لانچ پیڈز پر مواقع کے انتظار میں ہیں۔
بی ایس ایف افسر نے کہا’’بانڈی پورہ اور کپوارہ سیکٹرز میں ہماری ذمہ داری والے علاقے کے سامنے ایل او سی کے لانچ پیڈز پر دہشت گرد موجود ہیں۔ وہ دراندازی کا موقع تلاش کر رہے ہیں، لیکن سکیورٹی بہت سخت ہے۔ بعض اوقات وہ خراب موسم کا انتظار کرتے ہیں تاکہ حرکت کر سکیں۔ کوششیں ہمیشہ موجود ہیں، لیکن ہم کسی بھی ہنگامی صورتحال کے لیے تیار اور چوکس ہیں‘‘۔
یادو نے کہا کہ آرمی اور بی ایس ایف جدید نگرانی کے آلات کی مدد سے ایل او سی پر مکمل طور پر چوکس ہیں۔
بی ایس افسر نے کہا کہ آرمی کے ساتھ مل کر ہم ایل او سی پر اچھی طرح غالب ہیں۔ سی’’کیورٹی فورسز نے اس سال اب تک دو دراندازی کی کوششوں کو ناکام بنایا ہے۔ ہماری چوکسی اور جدید نگرانی کے آلات کی وجہ سے ہمارے علاقے میں دراندازی بہت مشکل ہے۔ایجنسیز‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کا قدیم ہنروِلو کرافٹ آج بھی مقامی و غیر مقامی لوگوں میں معروف و مقبول ہے

Next Post

سونم وانگچک سے جڑا پاکستانی انٹیلی جنس اہلکار گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
سونم وانگچک سے جڑا پاکستانی انٹیلی جنس اہلکار گرفتار:پولیس

سونم وانگچک سے جڑا پاکستانی انٹیلی جنس اہلکار گرفتار:پولیس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.