بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وادی کے نوجوان ہندوستان کے مستقبل کے معمار ہوں گے: جتیندر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-26
in اہم ترین
A A
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۲۵ستمبر
مرکزی وزیر مملکت برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے کہا ہے کہ جموں و کشمیر میں وہ تمام صلاحیتیں موجود ہیں جو ہندوستان کو ڈیسٹی نیشن۲۰۴۷کی جانب لے جانے میں مشعل راہ ثابت ہوں گی۔
مرکزی وزیر جمعرات کو کشمیر یونیورسٹی میں اٹل انوویشن مشن (نیتی آیوگ) کے تحت منعقدہ پروگرام کے آغاز کے موقع پر خطاب کر رہے تھے ۔ اس موقع پر لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا بھی موجود تھے ۔
ڈاکٹر سنگھ نے کہا کہ ہندوستان کی معیشت تیزی سے ترقی کر رہی ہے اور جیسے جیسے ملک عالمی سطح پر ترقی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے ، ویسے ہی ان علاقوں کی اہمیت بڑھتی جا رہی ہے جنہیں ماضی میں نظرانداز کیا گیا۔ ان کے مطابق جموں و کشمیر نہ صرف اپنے قدرتی وسائل بلکہ نوجوانوں کی صلاحیتوں کے بل پر ہندوستان کی ترقی میں مرکزی کردار ادا کرے گا۔
ڈاکٹر سنگھ نے اعلان کیا کہ فرنٹیئر ریجن پروگرام کے تحت جموں و کشمیر میں۵۰۰نئی آٹل ٹنکرنگ لیبارٹریاں قائم کی جائیں گی، جو ملک بھر میں قائم ہونے والی۲۵۰۰لیبارٹریوں میں سب سے زیادہ ہیں۔
ان لیبارٹریوں پر ۱۰۰کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہوگی، جس سے اسکولی طلبا کو روبوٹکس، تھری ڈی پرنٹنگ اور مصنوعی ذہانت جیسے جدید آلات سے سیکھنے کے مواقع ملیں گے ۔
مرکزی وزیر نے مزید کہا کہ جموں کشمیر میں ’لیونڈر مشن‘اور فلوریکلچر جیسے منصوبوں نے پہلے ہی ہزاروں اسٹارٹ اپس کو جنم دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ آج تقریباً ۳۵۰۰لیونڈر اسٹارٹ اپس وادی میں کامیابی سے چل رہے ہیں اور نوجوان اپنی نوکریاں چھوڑ کر بزنس میں آرہے ہیں ۔
ڈاکٹر سنگھ نے کہا’’آنے والے بیس برسوں میں یہ نوجوان ہی ملک کی اصل طاقت ہوں گے ، اور اسی کے ذریعے جموں و کشمیر ہندوستان کی ترقی کا ماڈل بنے گا۔ ایجنسیز‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مرکز کاراوی،بیاس،ستلج کو جوڑنے کامنصوبہ

Next Post

فوج کی شمالی کمان کے سربراہ کا دورہ اودھم پور

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
ضلع بڈگام میں سیکورٹی بندوبست مزید سخت، حملہ آوروں کی تلاش جاری

فوج کی شمالی کمان کے سربراہ کا دورہ اودھم پور

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.