منگل, نومبر 3, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شاہ نے بیرن سنگھ اور ویشنو سے بات کرکے لینڈ سلائیڈنگ کے بارے میں دریافت کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-07-01
in قومی خبریں
A A
وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا، متحد اور خود کفیل ہندوستان کے ان کے وژن کو یاد کیا

این وی ایس-03 کی کامیاب لانچنگ سے ہندوستان کی نیویگیشن خودمختاری مضبوط ہوگی: وزیر اعظم مودی

نئی دہلی// مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منی پور کے وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ اور وزیر ریلوے اشونی وشنو سے بات کی اور منی پور کے توپل ریلوے اسٹیشن کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے واقعہ کے بارے میں دریافت کیا۔
جمعرات کو ایک ٹویٹ میں مسٹر شاہ نے کہاکہ "منی پور میں توپل ریلوے اسٹیشن کے قریب لینڈ سلائیڈنگ کے بارے میں وزیر اعلی این بیرین شاہ اور اشونی وشنو کو مطلع کیا۔ جائے واقع پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ این ڈی آر ایف کی ایک ٹیم پہلے ہی جائے واقع پر پہنچ چکی ہے اور آپریشن میں مدد کر رہی ہے۔ دو دیگر ٹیمیں توپل کے لیے روانہ ہو گئی ہیں۔ ,
واضح رہے کہ منی پور کے نونی ضلع میں بدھ کی آدھی رات کو ہونے والے خوفناک لینڈ سلائیڈ میں کئی علاقائی فوج کے جوان دب گئے تھے۔ اس حادثے میں دو علاقائی فوج کے اہلکاروں سمیت آٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ ریسکیو ٹیموں نے 23 افراد کو بچا لیا ہے جب کہ 50 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔
وزیر اعلیٰ این بیرن سنگھ جائے واقع پر پہنچ گئے ہیں اور بچاؤ آپریشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔ فوج، آسام رائفلز، منی پور پولیس اور مقامی لوگوں کی جانب سے بڑے پیمانے پر بچاؤ آپریشن کیا جا رہا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایل پی جی سلنڈر کی قیمت پر راہل کا مودی پر سخت حملہ

Next Post

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 40ویں دن بھی مستحکم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی نے سردار پٹیل کو خراج عقیدت پیش کیا، متحد اور خود کفیل ہندوستان کے ان کے وژن کو یاد کیا

2026-11-03
این وی ایس-03 کی کامیاب لانچنگ سے ہندوستان کی نیویگیشن خودمختاری مضبوط ہوگی: وزیر اعظم مودی
قومی خبریں

این وی ایس-03 کی کامیاب لانچنگ سے ہندوستان کی نیویگیشن خودمختاری مضبوط ہوگی: وزیر اعظم مودی

2026-11-03
جہاںگیر پوری میں شراب کے عادی شخص نے والدین کی گھر میں موجودگی کے دوران ہی آگ لگا دی
قومی خبریں

جہاںگیر پوری میں شراب کے عادی شخص نے والدین کی گھر میں موجودگی کے دوران ہی آگ لگا دی

2026-11-03
قومی خبریں

ملک کے کئی حصوں میں شدید سے بہت شدید بارش کا امکان: محکمہ موسمیات

2026-11-03
قومی خبریں

کھرگے، سونیا اور راہل نے اندرا گاندھی کی برسی پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا

2026-11-03
قومی خبریں

ماروتی سوزوکی کی ڈیزائر کی فروخت 35 لاکھ یونٹ سے تجاوز کرگئی

2026-11-03
’لداخ  یو وزیر اعظم مودی کی ترجیح‘
اہم ترین

’دفعہ۳۷۰کی منسوخی سے کشمیر ملک کے ساتھ متحد ہوا‘

2026-10-31
سمندری طوفان ارنب کمزور پڑا، ایک اور طوفان آنے کا خدشہ
قومی خبریں

سمندری طوفان ارنب کمزور پڑا، ایک اور طوفان آنے کا خدشہ

2026-10-30
Next Post
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 40ویں دن بھی مستحکم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.