جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہندوستان، آسڑیلیا کے وفدکی درگاہ حضرت بل میں حاضری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-24
in تازہ تریں
A A
میلاد النبیؐ کی تقریب آج ‘ وادی میں انتظامات مکمل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر/۲۳ستمبر
ہندوستان،آسٹریلیا کے ایک وفد،جس میں آسٹریلیا کے سفارت کار اور حکام بھی شامل ہیں، نے منگل کی صبح سری نگر میں درگاہ حضرت بل میں حاضری دی۔
جموں وکشمیر وقف بورڈ کی چیئرپرسن ڈاکٹر درخشاں اندرابی اور دیگر مقامی عہدیداروں نے ان کا استقبال کیا۔
وفد نے درگاہ میں حال ہی میں مکمل ہونے والے تجدید و آرائش کے کام کا مشاہدہ کیا اور اس کی خوبصورتی سے مسحور ہوگئے اور وہ درگاہ کے لئے رطب اللسان تھے ۔
اس موقع پر وفد کے ایک رکن نے بتایا ’’ہم پہلے بھی کشمیر آتے تھے ، لیکن پہلی بار درگاہ حضرت میں حاضر ہوا ہوں، یہاں آکر مجھے لگا کہ میرے دورے ادھورے ہوتے تھے ، یہ کشمیر کے سفر کا ایک اہم حصہ ہے لوگوں کو یہاں آنا چاہئے ‘‘۔
ایک اور رکن نے کہا’’میں خوش قسمت ہوں کہ میں یہاں حاضر ہوا، میں اس کی روحانی خوبصورتی کو الفاظ میں بیان نہیں کرسکتم، میں نے یہ کبھی سوچا نہیں تھا کہ مجھے یہ موقع نصیب ہوگا میں اس کیلئے وقف چیئر پرسن کا مشکور ہوں‘‘۔
واضح رہے کہ وادی کشمیر کے عظیم روحانی مرکز آثار شریف درگاہ حضرت بل کی تجدید و آرائش کا کام مکمل ہونے کے بعد آج باضابط طور پر زائرین کے لیے کھول دی گئی۔ افتتاحی موقع پر ہزاروں عقیدتمندوں نے درگاہ کا رخ کیا، جہاں روح پرور اور رقعت آمیز مناظر دیکھنے کو ملے ۔
وقف بورڈ کے مطابق گزشتہ ایک برس سے درگاہ حضرت بل کے اندرونی و بیرونی حصوں میں باریک بینی کے ساتھ آرائش اور زیبائش کا کام جاری تھا۔ اس دوران نہ صرف لکڑی پر نفیس فنکارانہ نقش نگاری کی گئی بلکہ درگاہ کے اندرونی حصوں کو روایتی کشمیری فن تعمیر کے مطابق سجایا گیا۔
ماہرین فنون کا کہنا ہے کہ اس کام نے درگاہ کے حسن کو ایک نئی شان بخشی ہے ۔یو این آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کی روایتی نمدہ سازی زوال پذیر، کاریگر وقت اور حالات سے شاکی

Next Post

مہاراجہ ہری سنگھ نے عوامی فلاح و بہبود کیلئے انقلابی اصلاحات متعارف کرائیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘

مہاراجہ ہری سنگھ نے عوامی فلاح و بہبود کیلئے انقلابی اصلاحات متعارف کرائیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.