پیر, مئی 12, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کا ہائی برڈ جنگجو گرفتار، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-30
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

سرینگر//
پولیس نے شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے پپچن علاقے کے نزدیک لشکر طیبہ سے وابستہ ایک ہائی برڈ جنگجو کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ ایک اطلاع موصول ہونے پر بانڈی پورہ پولیس نے فوج کی۱۴آر آر اور سی آر پی ایف کی تیسری بٹالین کے ہمراہ بدھ کو پپچن علاقے کے نزدیک ایک ناکہ چیکنگ کے دوران لشکر طیبہ کے ایک ہائی برڈ جنگجو کو گرفتار کیا۔
ترجمان نے گرفتار شدہ جنگجو کی شناخت محبوب الاسلام عرف فرحان ولد انعام الحق شاہ ساکن نادی ہال بانڈی پورہ کے بطور کی۔
بیان میں کہا گیا کہ تلاشی کے دوران گرفتار شدہ جنگجو کی تحویل سے ایک چینی ساخت کا گرینیڈ جس کو اس نے ایک اسکوٹیکی سیٹ کے نیچے چھپایا تھا‘ بر آمد کیا گیا۔
پولیس ترجمان نے کہا کہ تفتیش کے دوران گرفتار شدہ جنگجو نے انکشاف کیا کہ وہ لشکر طیبہ کے ساتھ وابستہ ہے اور اسی جنگجو تنظیم کی ہدایت پر نادی ہال مارکیٹ میں واقع اپنے دکان میں ایک کمین گاہ بنائی ہے ۔انہوں نے کہا’’گرفتار شدہ جنگجو نے انکشاف کیا کہ لشکر کے جاں بحق جنگجو حیدر عرف ابو موسیٰ، ابو اسمٰعیل عرف فیصل، ابو حمزہ عرف اوکاشا، گلزار عرف فیضان اسی کمین گاہ میں پناہ لیتے تھے ‘‘۔
بیان میں کہا گیا’’گرفتار شدہ جنگجو نے یہ بھی انکشاف کیا کہ انہوں نے اس کمین گاہ میں اسلحہ و گولہ بارود اور آئی ای ڈی بھی رکھے تھے جس کے لئے وہ بانڈی پورہ ضلع کے نوجوانوں کو بھرتی کرنے کا منصوبہ بنا رہے تھے تاکہ لشکر کو مزید مستحکم بنایا جاسکے ۔
بیان کے مطابق بعد ازاں اس کمین گاہ سے۳؍اے کے۴۷رائفلیں‘ان کے دس میگزین‘۳۸گولیاں‘۳پوچ‘۲وائی ایس ایم ایس سیٹ‘۲ڈیٹو نیٹر وغیرہ بر آمد کئے گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ترکیہ فن لینڈ اور سوئیڈن کی نیٹو میں شمولیت پر رضامند ہوگیا

Next Post

حج۲۰۲۲:دو سال بعد مکہ مکرمہ میں حجاج کی رہائش گاہوں میں زندگی اور رونقیں بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومتی پینل کاآئی ڈبلیو ٹی کے جاری ترمیمی عمل کا جائزہ
مقامی خبریں

سندھ طاس معاہدے میں عالمی بینک کا کردار ثالث کا نہیں ہے :اجے بنگا

2025-05-10
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
مقامی خبریں

غلط آن لائن معلومات کیخلاف قانونی کارروائیاں شروع:پولیس

2025-05-10
سرینگر جموں شاہراہ پر ٹریفک رواں دواں رہنا چاہئے ‘مہتا کی ہدایت
مقامی خبریں

سرینگر ،جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک بحال

2025-05-10
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
مقامی خبریں

جموں کشمیر حج کمیٹی نے ۱۰ مئی کی حج پرواز ملتوی کر دی

2025-05-10
مقامی خبریں

ناری شکتی نے فوجی کارروائی میں بھی بہادری کی مثال قائم کی

2025-05-08
مقامی خبریں

کشمیر یونیورسٹی نے۱۰مئی تک کے تمام امتحانات کو موخر کر دیا

2025-05-08
مقامی خبریں

‘سوشل میڈیا پر ہندوستانی لڑاکا طیارے کے حادثے کی تصاویر پرانی ’

2025-05-08
’سرینگر ہوائی اڈے پر معمول کا رش پنڈتوں کا اخراج کا دعویٰ صحیح نہیں ‘
مقامی خبریں

سری نگر ہوائی اڈے پر سول پروازیں بند

2025-05-08
Next Post
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت

حج۲۰۲۲:دو سال بعد مکہ مکرمہ میں حجاج کی رہائش گاہوں میں زندگی اور رونقیں بحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.