جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سنہا اور عمر کی مودی کو مبارکباد: ’ان کی قیادت میں قوم ہر شعبہ میں ترقی کر رہی ہے ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-18
in اہم ترین
A A
ایل جی سنہا اور وزیر اعلیٰ عمر کا ریلوے کے وزیر کا شکریہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر/۱۷ستمبر
جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اور وزیر اعلیٰ‘عمرعبداللہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کی ہے ۔
سنہا نے کہا کہ نریندرمودی کی وژنری قیادت میں قوم ہر میدان میں بے مثال ترقی کر رہی ہے ۔
واضح رہے کہ آج وزیر اعظم نریندر مودی کا یوم پیدائش ہے ۔ آپ۱۷ستمبر ۱۹۵۰پیدا ہوئے ۔
لیفٹیننٹ گورنر نے وزیر اعظم کو ان کے ۷۵ویں یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کی۔
انہوں نے ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’میں وزیر اعظم شری نریندر مودی کو ان کے یوم پیدائش پر دلی کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’میں آپ کی طویل اور صحت مند زندگی کے لیے دعا گو ہوں‘‘۔سنہا نے اپنے پوسٹ میں کہا’’آپ کی وژنری قیادت میں قوم ہر میدان میں بے مثال ترقی کر رہی ہے ‘‘۔
ایل جی نے کہا’’لوگوں کی فلاح و بہبود کیلئے وزیر اعظم کی وابستگی اور لگن ہم سب کو متاثر کرتی رہے گی۔‘‘
دریں اثنا اس دوران وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ان کے۷۵ویں یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کی ہے ۔انہوں نے وزیر اعظم کی طویل عمر اور اچھی صحت کے لئے دعا کی۔
وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وزیر اعظم کو ان کے یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کی۔انہوں نے’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا’’وزیر اعظم نریندر مودی صاحب کو ان کے۷۵ویں یوم پیدائش پر مبارکباد پیش کرتا ہوں‘‘۔
عمر عبداللہ نے وزیر اعظم کی اچھی صحت اور طویل عمر کیلئے دعا کی تاکہ وہ قوم اور اس کے شہریوں کی خدمت جاری رکھ سکیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایک صحت مند خاتون خوشحال اور خوشگوار خاندان کی بنیاد ہے:سنہا

Next Post

قومی شاہراہ بڑی گاڑیوں کیلئے بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
قومی شاہراہ بڑی گاڑیوں کیلئے بحال

قومی شاہراہ بڑی گاڑیوں کیلئے بحال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.