ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آئی جی بردی کا کشمیر کی سیکورٹی ‘ امن و قانون کی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-17
in اہم ترین
A A
یوم جمہوریہ: سیکورٹی گرڈ چوکس اور متحرک ہے:آئی جی پی کشمیر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرینگر/۱۶ستمبر
انسپکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون، وی کے بردی (آئی پی ایس) نے منگل کو پولیس کنٹرول روم (پی سی آر) سری نگر میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں وادی بھر کی مجموعی سیکورٹی اور امن و قانون کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں رینج ڈی آئی جیز، تمام اضلاع کے ایس ایس پیز اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔ اس دوران افسران نے اپنے اپنے علاقوں کی تازہ صورتحال سے متعلق بریفنگ دی۔
آئی جی کشمیر نے افسران کو ہدایت دی کہ منشیات اور دہشت گردی سے متعلق کیسوں کی تفتیش کو مزید مضبوط بنایا جائے تاکہ عدالتوں میں سزا کی شرح میں اضافہ ہو۔ انہوں نے کیسوں کی کامیاب پیروی کے لیے مؤثر فالو اپ نظام قائم کرنے پر بھی زور دیا۔
انسپکٹر جنرل آف پولیس نے کہا کہ حساس علاقوں میں رات کے وقت گشت کو بڑھایا جائے ، مشکوک عناصر پر کڑی نظر رکھی جائے اور غیر قانونی سرگرمیوں کو روکنے کے لیے مارکیٹ چیکنگ مزید سخت کی جائے ۔
بردی نے واضح کیا کہ جموں و کشمیر پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے اور امن و امان کو ہر حال میں قائم رکھا جائے گا۔ انہوں نے افسران پر زور دیا کہ وہ شفافیت، جواب دہی اور کیسوں کے بروقت تصفیے کو یقینی بنائیں تاکہ عوام کے حقوق کا بھرپور تحفظ ہو سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’اسرائیل غزہ میں ’نسل کشی کا مرتکب‘، اقوام متحدہ کے تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ

Next Post

ہائی وے کے مرکزی وزیر اور وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا سرینگر جموں قومی شاہراہ کی صورتحال کا مشترکہ جائزہ گڈکری کا قومی شاہراہ کی جلد بحالی کاعزم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
ہائی وے کے مرکزی وزیر اور وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا سرینگر جموں قومی شاہراہ کی صورتحال کا مشترکہ جائزہ گڈکری کا قومی شاہراہ کی جلد بحالی کاعزم

ہائی وے کے مرکزی وزیر اور وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا سرینگر جموں قومی شاہراہ کی صورتحال کا مشترکہ جائزہ گڈکری کا قومی شاہراہ کی جلد بحالی کاعزم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.