بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر ٹریفک کی یک طرفہ نقل و حمل جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-14
in کاروبار, مقامی خبریں
A A
سرینگر جموں قومی شاہراہ کی بندش نے ضروری اشیاء عوام کی پہنچ سے دور کر دیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

سرینگر/۱۳ستمبر
وادی کشمیر کو ملک کے ساتھ جوڑنے والی۲۷۰کلو میٹر طویل سرینگر، جموں قومی شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہے اور آج یعنی ہفتے کو چھوٹی گاڑیوں کو جموں سے سرینگر آنے کی اجازت ہے ۔
ٹریفک حکام نے بتایا کہ قومی شاہراہ پر فی الحال چھوٹی گاڑیوں کو ہی یک طرفہ چلنے کی اجازت ہے جبکہ بڑی گاڑیوں جیسے ٹرکوں اور بسوں کو چلنے کی اجازت نہیں ہے ۔
حکام نے کہا کہ آج یعنی ہفتے کو چھوٹی گاڑیوں کو جموں سے سری نگر جانے کی اجازت ہے ۔
حکام نے بتایا کہ قومی شاہراہ پر ٹریفک کی دو طرفہ نقل و حمل کو یقینی بنانے کے لئے جنگی بنیادوں پر کام جاری ہے ۔
ادھر وادی کو صوبہ جموں کے راجوری اور پونچھ اضلاع کے ساتھ جوڑنے والے مغل روڈ پر بھی ٹریفک کی یک طرفہ نقل و حمل ہی جاری ہے اور گاڑیوں کو سری نگر سے جموں جانے کی اجازت ہے ۔
قابل ذکر ہے کہ قومی شاہراہ جو کشمیر کے لئے شہہ رگ کی حیثیت رکھتی ہے ، کا بند ہونا اہلیان وادی بالخصوص میوہ صنعت سے وابستہ طبقے کے لئے سوہان روح بن جاتا ہے ۔
لوگوں کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ کے بند ہونے کے ساتھ ہی جہاں وادی کے بازاروں میں اشیائے ضروری بالخصوص اشیائے خورد و نوش کی قلت پیدا ہوجاتی ہے وہیں گراں بازاری آسمان چھونے لگتی ہے جس کی وجہ سے عام لوگوں کا جینا از بس مشکل ہوجاتا ہے ۔ یو این آئی

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این سی بی کا منشیات اسمگلنگ کے بڑے نیٹ ورک کا پردہ فاش ‘۳گرفتار

Next Post

جموں میں ایل او سی کے نزدیک ڈرون بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
شدید سردی کے باعث معمول کی سرگرمیاں محدود لیکن قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں
قومی خبریں

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

2026-07-05
گلمرگ گنڈولا بچاؤ آپریشن مکمل
اہم ترین

سری نگر اور گلمرگ کے درمیان شام۵ بجے کے بعد سیاحتیگاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی

2026-07-01
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
Next Post
کٹھوعہ میں پاکستانی ڈرون نظر آنے کے بعد بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع

جموں میں ایل او سی کے نزدیک ڈرون بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.