بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ڈوڈہ کے ٹھوکر محلہ میں دھماکہ

پولیس نے تحقیقات شروع کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-12
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

جموں/۱۱ستمبر
جموں کشمیر کے ضلع ڈوڈہ کے ٹھوکر محلہ علاقے میں جمعرات کو کم شدت کا دھماکہ ہوا جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ تاہم حکام نے تصدیق کی ہے کہ واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔
سرکاری ذرائع کے مطابق دھماکے کے فوراً بعد پولیس اور’ایف ایس ایل‘کی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور شواہد اکٹھا کرنے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔
ڈوڈہ،کشتواڑ رینج کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) نے بتایا کہ معاملے کی باریک بینی سے تحقیقات کی جا رہی ہیں تاکہ دھماکے کی نوعیت اور اس کے پس پردہ عوامل کا پتہ لگایا جا سکے ۔
حکام کے مطابق علاقے میں سیکورٹی مزید سخت کر دی گئی اور لوگوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ افواہوں پر یقین نہ کریں اور صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔
دریں اثنا وزیر اعلی عمر عبداللہ نے جمعرات کو کہا کہ ان کی حکومت اور پارٹی پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت ایم ایل اے ڈوڈہ معراج ملک کی حراست کے بعد قانونی جنگ میں ان کی حمایت کرنے کے لیے تیار ہے۔
سرینگر میںنامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے عمر نے کہا کہ ایم ایل اے کے اہل خانہ اور ساتھیوں کو مدد فراہم کی جائے گی ، اور پی ایس اے فریم ورک سے واقف وکیل کا تقرر موثر دفاع کے لیے اہم ہے۔
عمر نے کہا کہ انہوں نے ملک کے والد سے ملاقات کی اور انہیں مکمل تعاون کا یقین دلایا۔’’میں نے اس کے والد سے ملاقات کی اور ان سے بات کی۔ میں نے انہیں یقین دلایا کہ ہم اپنی طرف سے کوئی بھی مدد دینے کے لیے تیار ہیں‘‘۔
وزیر اعلیٰ نے مزید کہا کہ پارٹی ایم ایل اے کے ساتھیوں کو بہترین نقطہ نظر پر رہنمائی کرے گی۔ ’’عام آدمی پارٹی اور ان کے ساتھیوں کو میرا مشورہ ہوگا کہ وہ بیرون ملک سے وکیل نہ لائیں۔ انہیں یہاں سے ایک وکیل لینا چاہیے جو پی ایس اے کا قانون جانتا ہو۔ ضرورت پڑنے پر ہم ہر طرح کی مدد کرنے کے لیے تیار ہیں۔ ‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہمہامہ میں منشیات فروش کی پچاس

Next Post

’نئے فوجداری قوانین دہشت گردی کیخلاف زیرو ٹالرنس کو مضبوط بنانے کا بڑا قدم‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
’عام آدمی کو تحفظ کا احساس دلانا ہماری ترجیح ہو نی چاہئے ‘

’نئے فوجداری قوانین دہشت گردی کیخلاف زیرو ٹالرنس کو مضبوط بنانے کا بڑا قدم‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.