پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہمہامہ میں منشیات فروش کی پچاس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-12
in تازہ تریں, مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

لاکھ روپے مالیت کی جائیداد قرق
سرینگر/۱۱ستمبر
منشیات کے خلاف جاری مہم کے تحت جموں کشمیر پولیس نے جمعرات کو ضلع بڈگام کے ہمہامہ علاقے میں ایک بدنام زمانہ منشیات فروش کی جائیداد ضبط کر لی۔
پولیس ترجمان کے مطابق ضبط کی گئی جائیداد میں ساہل یوسف بٹ ولد محمد یوسف بٹ ساکن ہمہامہ کا دو منزلہ رہائشی مکان شامل ہے ، جس کی مالیت۵۰لاکھ روپے بتائی جا رہی ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ یہ پیش رفت جموں کشمیر پولیس کی اس وسیع حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد منشیات کے نیٹ ورکس کے مالی ڈھانچے کو ختم کرنا ہے ۔
پولیس نے عوام سے ایک بار پھر اپیل کی کہ وہ منشیات فروشی اور سمگلنگ سے متعلق کسی بھی اطلاع کو فوراً قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ شیئر کریں تاکہ معاشرے کو منشیات کی لعنت سے پاک بنایا جا سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دنیا بھر میں صحافتی آزادی نمایاں طور پر کم ہوکر۵۰سال کی نچلی ترین سطح پر پہنچ گئی

Next Post

ڈوڈہ کے ٹھوکر محلہ میں دھماکہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
راجوری میںدو پُرا سرار دھماکےکوئی جانی یا مالی نقصان نہیں

ڈوڈہ کے ٹھوکر محلہ میں دھماکہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.