ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

حکومت اس بات کو یقینی بنائے گی کہ جی ایس ٹی اصلاحات کے فوائد ہر قیمت پر عوام تک پہنچیں: بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-06
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

نئی دہلی، 05 ستمبر (یواین آئی) مرکزی کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل نے جمعہ کو کہا کہ مرکزی حکومت کی مختلف وزارتیں اس بات کو یقینی بنانے کے لیے مربوط کوششیں کر رہی ہیں کہ گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) کی شرحوں میں کمی کے فوائد عوام تک پہنچیں۔ اس کے ساتھ انہوں نے کہا کہ صنعت نے انہیں یقین دلایا ہے کہ وہ جی ایس ٹی کی شرحوں میں کمی کے فوائد کو عوام تک پہنچائیں گے ۔
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ہیڈکوارٹر میں نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے مسٹر گوئل نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی نے جی ایس ٹی کی شرحوں میں کمی کرکے عوام کو آزادی کے بعد ٹیکس کے محاذ پر سب سے بڑی راحت دی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں، خواتین اور ہر طبقے کے صارفین کو 22 ستمبر کو نوراتری کے پہلے دن تحفہ ملے گا۔
مرکزی وزیر نے کہاکہ "میں جی ایس ٹی کی شرحوں میں کمی کی تاریخی اور جامع تبدیلی کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی جی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ ان کا یہ فیصلہ ملک کو نئی بلندیوں پر لے جائے گا۔”
مسٹر گوئل نے کہا کہ ملک کے صارفین کو اتنی بڑی راحت دی گئی ہے ، یہ ‘ایز آف ڈوئنگ بزنس ‘ کے لیے کارگر ثابت ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ اس فیصلے کے ساتھ ہمارے ملک کے کسانوں، نوجوانوں، خواتین، ایم ایس ایم ای اور ہر زمرے کے صارفین کو 22 ستمبر کو ایک نئے جوش و جذبے کے ساتھ نوراتری کے پہلے دن ایک بڑا تحفہ ملنے والا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ 15 اگست کو وزیر اعظم نے لال قلعہ کی فصیل سے ملک سے وعدہ کیا تھا کہ اب ملک آگے نکل چکا ہے ، یہ نہیں رکے گا، نہیں جھکے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم نے اسکولوں سے کہا کہ وہ کلاس روم کی سرگرمیوں کے ذریعے دیسی مصنوعات کو فروغ دیں

Next Post

کیرالہ کانگریس نے بہار پر تبصرہ کے لیے معافی مانگی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

سرحدی علاقوں میں امن اور استحکام ہندوستان اور چین کے درمیان معمول کے تعلقات کی پہلی شرط: جے شنکر

2026-07-24
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

جنتر منتر واقعہ: خاطی پولیس افسران کو نوکری سے نکالے حکومت: عآپ

2026-07-24
وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کو بی جے پی کا نوٹس
قومی خبریں

احتجاج ملتوی کرنے کا یقین دلانے کے بعد پیچھے ہٹے مظاہرین: بی جے پی

2026-07-24
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

سی جے پی نے وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

2026-07-24
 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
Next Post
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام

کیرالہ کانگریس نے بہار پر تبصرہ کے لیے معافی مانگی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.