جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی فضائی حملے میں۱۲حوثی ارکان ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-06
in عالمی خبریں
A A
اسرائیلی فضائی حملے میں۱۲حوثی ارکان ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

گذشتہ ہفتے صنعا میں ایک فوجی اڈے پر اسرائیلی فضائی حملے میں۱۲حوثی ارکان مارے گئے ۔
فوج نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ جمعرات کو ہوئے حملوں میں یمنی دارالحکومت میں ایک فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا، جسے سینئر حوثی کمانڈرز استعمال کرتے تھے ، جہاں فوجی افسر اور حکومتی وزراء موجود تھے ۔
بیان میں ان افسران کا نام نہیں لیا گیا لیکن حوثیوں نے گزشتہ ہفتے تصدیق کی تھی کہ حوثی حکومت کے وزیر اعظم احمد غالب الرھوی بھی ہلاک ہونے والوں میں شامل ہیں۔
وزیر دفاع اسرائیل کاٹز نے جمعرات کو اسرائیل پر حوثیوں کے حالیہ حملوں کا سخت جواب دینے کا عزم کیا۔
فوج نے کہا کہ حوثی گروپ نے جمعرات کو ایک میزائل داغا جو اسرائیل کے باہر گرا اور دو ڈرون فائر کیے جنہیں روک دیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حوثیوں نے بدھ کے روز بھی دو میزائل داغے جنہیں دفاعی نظام نے فضا میں ہی روک دیا۔
حوثی گروپ نے پیر کو بحیرہ احمر میں ایک میزائل حملے کی ذمہ داری قبول کی جس میں اسرائیلی ٹینکر، اسکارلیٹ رے کو نشانہ بنایا گیا۔
یہ گروپ، جو شمالی یمن کے زیادہ تر حصے پر قابض ہے ، نومبر ۲۰۲۳سے غزہ جنگ میں فلسطین کی حمایت میں اسرائیل پر میزائل اور ڈرون فائر کر رہا ہے ۔ اسرائیل نے صنعا اور بحیرہ احمر کی بندرگاہ سمیت حوثیوں کے زیر قبضہ علاقوں پر حملہ کر کے جواب دیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مریکی عدالت کاٹرمپ کا ہارورڈ یونیورسٹی کے فنڈز کی کٹوتی کا فیصلہ کالعدم قرار

Next Post

اسرائیل کا غزہ شہر پر۴۰فیصد قبضے کا دعویٰ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
اسرائیل کا غزہ شہر پر۴۰فیصد قبضے کا دعویٰ

اسرائیل کا غزہ شہر پر۴۰فیصد قبضے کا دعویٰ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.