جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

مریکی عدالت کاٹرمپ کا ہارورڈ یونیورسٹی کے فنڈز کی کٹوتی کا فیصلہ کالعدم قرار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-06
in عالمی خبریں
A A
مریکی عدالت کاٹرمپ کا ہارورڈ یونیورسٹی کے فنڈز کی کٹوتی کا فیصلہ کالعدم قرار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

ایک امریکی جج نے بدھ کو ٹرمپ انتظامیہ کو ہدایت دی ہے کہ وہ ہارورڈ یونیورسٹی کے لیے مختص فنڈز میں کی جانے والی سخت کٹوتیوں کو ختم کرے ، امریکی حکومت نے یہود دشمن اور جانبداری کے الزامات عائد کرتے ہوئے یونیورسٹی کے ۲؍ارب ڈالر سے زائد کی رقم منجمد کردی تھی۔
خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق انتظامیہ نے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کا اعلان کرتے ہوئے مؤقف اپنایا ہے کہ اس کا اقدام قانونی طور پر درست ہے کیونکہ ہارورڈ مبینہ طور پر غزہ کی جنگ کے خلاف کیمپس مظاہروں کے دوران یہودی اور اسرائیلی طلبہ کو تحفظ دینے میں ناکام رہی۔
ہارورڈ نے ان الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ دراصل ٹرمپ کی توجہ اس کی بھرتیوں، داخلوں اور نصاب پر کنٹرول حاصل کرنے پر ہے ۔
بوسٹن کی وفاقی جج ایلیسن بوروغز نے اپنے حکم میں کہا کہ ‘عدالت فنڈز منجمد کرنے کے احکامات اور فنڈز کی منسوخی کے خطوط کو پہلے ترمیم کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے کالعدم کرتی ہے ’۔
انہوں نے مزید کہا کہ ‘۱۴؍اپریل۲۰۲۵ یا اس کے بعد ہارورڈ کے فنڈز منجمد کرنے کے تمام احکامات اور منسوخی کے خطوط کالعدم تصور ہوں گے ’، فیصلے کے مطابق انتظامیہ مستقبل میں بھی اسی جواز کو استعمال کر کے فنڈنگ میں کٹوتی نہیں کر سکے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیلی میڈیا ہمارے بارے میں غلط بیانی بند کرے :ترکیہ

Next Post

اسرائیلی فضائی حملے میں۱۲حوثی ارکان ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ
عالمی خبریں

اسرائیلی کاروائیاں پائیدار امن کے امکانات کو خطرے میں ڈال رہی ہیں:نیوزی لینڈ

2026-09-10
یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی
عالمی خبریں

یو اے ای نے نیپال کے لئے مزید 38 ٹن انسانی امداد روانہ کی

2026-09-10
امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران کے پانچ تیل کے ٹینکر تباہ کر دیے: سینٹ کام

2026-09-10
عالمی خبریں

امریکہ لاطینی امریکہ میں اقتصادی اور سلامتی کے تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-10
عالمی خبریں

ای یو نے سعودی عرب پر حوثی حملوں کی مذمت کی، لڑائی روکنے کی اپیل

2026-09-10
ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
Next Post
اسرائیلی فضائی حملے میں۱۲حوثی ارکان ہلاک

اسرائیلی فضائی حملے میں۱۲حوثی ارکان ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.