جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شی جن پنگ اور کم جونگ ان کی اہم ملاقات کا اندرونی احوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-06
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

چینی صدر شی جن پنگ اور شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ ان کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات کا اندرونی احوال سامنے آگیا۔
خبر رساں ایجنسی روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان نے حال ہی میں چین کا دورہ کیا جہاں انہیں پہلی مرتبہ عالمی ر
ہنماؤں کے ساتھ منظر عام پر دیکھا گیا۔ انہوں نے چینی صدر کی خصوصی دعوت پر دورہ کیا اور چین کی غیر معمولی فوجی پریڈ میں شرکت کی جس میں روسی صدر ولادیمیر پوتن، وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سمیت ۲۶عالمی رہنما موجود تھے ۔
دورے کے دوران کم جونگ ان نے شی جن پنگ سے ملاقات کی اور اعلان کیا کہ شمالی کوریا خودمختاری، علاقے اور ترقیاتی مفادات کے تحفظ کیلیے چین کی حمایت جاری رکھے گا۔
دارالحکومت بیجنگ میں دوطرفہ بات چیت کے دوران کم جونگ ان نے چینی صدر سے کہا کہ چاہے بین الاقوامی حالات کیسے ہی ہوں لیکن شمالی کوریا اور چین کے درمیان دوستی کا احساس نہیں بدل سکتا۔
اس موقع پر شی جن پنگ نے کم جونگ ان کو بتایا کہ چین اور شمالی کوریا اچھے پڑوسی، اچھے دوست اور اچھے ساتھی ہیں جن کی قسمت ایک ہے ۔
دونوں رہنماؤں نے اسٹریٹجک تعاون کو مضبوط بنانے اور بین الاقوامی اور علاقائی مسائل میں مشترکہ مفادات کے تحفظ اور اعلیٰ عہدیداروں کے درمیان مزید دوروں کے ساتھ ساتھ اسٹریٹجک رابطے پر تبادلہ خیال کیا۔
شمالی کوریا کے سپریم لیڈر گزشتہ روز (جمعرات) چین کا غیر معمولی دورہ مکمل کرکے وطن لوٹ گئے ۔ کمیونسٹ پارٹی کے اعلیٰ عہدے دار اور وزیر خارجہ سمیت سینئر چینی حکام نے انہیں رخصت کیا۔
کم جونگ ان کا دورہ چین ایک تاریخی موقع تھا جس نے دونوں ممالک کے درمیان سیاسی اعتماد اور اسٹریٹجک تعاون کو مزید مضبوط کیا۔
دریں اثنا، روسی صدر ولادیمیر پوتن نے گزشتہ روز شمالی کوریا کے یوم تاسیس کے موقع پر کم جونگ ان کو مبارکباد کا پیغام بھیجا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ کا امریکی وزارتِ دفاع کا نام محکمہ جنگ رکھنے کا فیصلہ

Next Post

ٹرمپ نے امریکہ-جاپان تجارتی معاہدے پر عمل درآمد کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟
عالمی خبریں

حوثیوں اور یمنی فورسز کے درمیان شدید لڑائی، ہر محاذ کیوں اہم ہے؟

2026-09-11
انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی
عالمی خبریں

انڈونیشیا میں صحافیوں کو لے جانے والی کشتی لاپتہ ہو گئی

2026-09-11
ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا
عالمی خبریں

ہانگ کانگ کی عدالت نے صحافی کو یونین عہدہ سنبھالنے سے روکنے کی کوشش پر ڈاؤ جونز کو قصوروار قرار دیا

2026-09-11
یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس
عالمی خبریں

یمن میں لڑائی تیز، حوثی حملوں سے سعودی عرب میں ہائی الرٹس

2026-09-11
عالمی خبریں

روسی حملوں میں یوکرین میں 7 افراد ہلاک، کیف کا آرکٹک میں گیس پلانٹس پر حملہ

2026-09-11
عالمی خبریں

فلپائن میں فیری میں آگ لگنے سے پانچ افراد ہلاک اور 80 سے زائد لاپتہ

2026-09-11
امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی ٹینکر ڈبو دیا، ایران نے اردن کے ایئربیس پر میزائل داغے

2026-09-10
جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان
عالمی خبریں

جب تک حملہ آور پشیمان نہیں ہوتے ایران مزاحمت جاری رکھے گا: پزشکیان

2026-09-10
Next Post
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ

ٹرمپ نے امریکہ-جاپان تجارتی معاہدے پر عمل درآمد کے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.