جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بی ایس ایف نے چناب دریا میں پھنسے۴۴لوگوں کو بچایا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-04
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
کولگام اور ٹنگمرگ میںبادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں/۳ستمبر
بارڈر سکیورٹی فورس(بی ایس ایف) جموں فرنٹیئر نے آج اکھنور کے گرکھل علاقے میں چناب ندی میں پھنسے ۴۴لوگوں کو بچایا۔
بی ایس ایف کے رابطہ عامہ کے افسر نے یہاں بتایا کہ تیز اور دشوار ریسکیو آپریشن میں۴۴لوگوں کو بی ایس ایف کے ہیلی کاپٹر کے ذریعے جموں کی اکھنور تحصیل کے گرکھل کے نزدیک واقع گاؤں فاتو کوٹلی میں کامیابی سے بچایا گیا۔
افسر نے کہا ’’یہ آپریشن منفی حالات میں بھی سیلاب میں پھنسے ہوئے دیہاتیوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے انجام دیا گیا‘‘ـ۔ انہوں نے مزید کہا کہ بی ایس ایف کی بروقت کارروائی سے متاثرہ خاندانوں کو راحت ملی اور ساتھ ہی جانی نقصان کو بھی روکا گیا۔
افسر نے مزید کہا’’بی ایس ایف نہ صرف ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرتی ہے بلکہ ہنگامی حالات کے دوران شہریوں کی مدد کرنے کے بھی اپنے مشن میں ثابت قدم ہے ‘‘۔
بی ایس ایف افسرنے کہا کہ سرحدی محافظ دستہ بحران کے وقت ہر شہری کی حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے کے اپنے عزم کو برقرار رکھے ہوئے ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر، جموں قومی شاہراہ،مغل روڈ، سرینگر، لیہہ شاہراہ بند

Next Post

سیلابی خطرے کے پیشِ نظر، جموںکشمیر میں تمام تعلیمی ادارے بند

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
جموں وکشمیر میں موسلا دھار بارشیں، قومی شاہراہ بند، ڈوڈہ اور رام بن میں اسکول بند

سیلابی خطرے کے پیشِ نظر، جموںکشمیر میں تمام تعلیمی ادارے بند

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.